Nadeem Malik

8.2.10

End Of The Time

End Of The Time  قیامت کی نشانیاں

www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 8th February 2010

Dr. Israr Ahmed in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 

 
 
 
 
 
آج مسلمانوں کے ساتھہ جو کچھہ ہو رہا ہے یہ عزاب الہی ہے-ڈاکٹر اسرار احمد

 

طالبان کی سرگرمیاں امریکی اقدامات کا رد عمل ہیں-ڈاکٹر اسرار احمد

 

امام مہدی کے ظہور کا زمانہ قریب لگتا ہے

 

میرا یہ گمان کہ انیس سو باسٹھہ میں حضرت مہدی کا ظہور ہو چکا غلط اندازہ تھا- ڈاکڑ اسرار احمد

 

امام مہدی کا نام محمد بن عبداللہ ہو گا-ڈاکٹر اسرار احمد

 

شام سے ایک لشکر حملے کی غرض سےمکہ مدینہ کی طرف چلے گا مگر زمین میں دھنسا دیا جائے گا-ڈاکٹر اسرار احمد

 

نبی نے فرمایا تھا کہ مجھے ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا آتی ہے-ڈاکٹر اسرار احمد

میرا خیال ہے کہ ہمارے علاقعے سے ایک لشکر امام مہدی کی مدد کے لیے جائے گا-ڈاکٹر اسرار احمد

 

 

گریٹر اسرائیل قائم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں-ڈاکٹر اسرار احمد

 

نبی کے زمانے میں یروشلم کا نام ایلیا تھا-ڈاکٹر اسرار احمد

 

جب دجال نکلے گا تو اصفہان کے ستر ہزار یہودی اس کا ساتھہ دیں گے-ڈاکٹر اسرار احمد

 

گریٹر اسرائیل بنانے کے لیے عربوں کا بے پناہ خون بہایا جائے گا-ڈاکٹر اسرار احمد

 

آج دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں نے اللہ کا نظام نافز نہیں کیا ہوا-ڈاکٹر اسرار احمد

 

امام مہدی کے ظہور تک مسلمانوں پر بہت برا وقت رہے گا-ڈاکٹر اسرار احمد

 

افغانستان میں طالبان حکومت نفاز اسلام کی وجہ سے ہٹائی گئی-ڈاکٹر اسرار احمد

 

مسلمانوں کی زبوں حالی کے سب سے زیادہ زمہ دار عرب ہیں-ڈاکٹر اسرار احمد

 

مسلمانوں کے خلاف "کروسیڈ" جا ری ہے-ڈاکٹر اسرار احمد


 
 
 
 
 
 
http://pkpolitics.com/2010/02/08/islamabad-tonight-8-february-2010/
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

No comments:

Post a Comment