Nadeem Malik

3.2.10

Drone Attacks and Security

امریکی حملے اور  داخلی سلامتی

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 3rd February 2010

Gen. (R) Hameed Gul Former DG ISI, Tariq Azeem PML-Q,
Iqbal Zafar Jhagra PML-N and Fouzia Wahab PPP in Islamabad
Tonight with Nadeem Malik

 

 
 
 
 

ڈرون حملوں کے بارے میں بہت سی باتوں کا مجھے علم نہیں ہے-فوزیہ وہاب کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ڈرون حملوں کے بارے میں آئی ایس پی آر سے پوچھنا چاہیے-فوزیہ وہاب

کسی نے امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت نہین دی-طارق عظیم

ہم نے امریکہ سے ڈرون اٹیکس روکنے کی بات کی تھی-طارق عظیم

امریکہ افغانستان کے قریب فوجی اڈے چاہتا تھا مگر ہم نے نہیں دیے-طارق عظیم

کیا ہم امریکہ کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ ہماری اجازت کے بغیر حملہ نہیں کر سکتے-فوزیہ وہاب

اگر جمہوری حکومت ڈرون حملے نہیں روک سکتی تو پھر صورت حال بہت خراب ہے-حمید گل

فوج ڈرون حملے روکنے کے لیے پولیٹیکل حکومت سےاجازت چاہتی ہے-گل حمید

امریکہ کے سپلائی روٹس پر لوگوں کو دھرنا دینا چاہیے-حمید گل

اگر مشرف نے امریکی ٹرینر کو احازت دی تھی تو موجودہ حکومت ختم کر دے-طارق عظیم

مسلم لیگ ن کبھی امریکہ کے آگے نہیں جھکی-ظفر اقبال جھگڑا

امریکی ڈرون حملوں کو روکنا آسان نہیں ہے-فوزیہ وہاب

ڈرون حملوں کی مزمت ایک بات اور ان کو روکنا دوسری بات ہے-طارق عظیم

کراچی کے حالات حکومت کو کمزور کرنے کے لیے پیدا کیے گئے ہیں-فوزیہ وہاب

حکومتوں کی تبدیلی سے جمہوریت کو کچھ نہیں ہوتا-طارق عظیم

کراچی میں لڑنے والی تینوں جماعتیں حکومت میں بیٹھی ہیں-ظفر اقبال جھگڑا

کراچی میں مافیا کے لوگ پیپلز پاٹی اور ایم کیو ایم کو لڑانا چاہتے ہیں-فوزیہ وہاب

بارہ مئی کو مارے جانے والے لوگوں کو قاتلوں کو کیوں نہیں پکڑا گیا-فوزیہ وہاب

کراچی کے حالات ٹھیک نہیں ہو رہے تو حکومت کی نااہلی ہے-ظفر اقبال جھگڑا



 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7336
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-3rd-february-2010-a-166034/
 
http://pkpolitics.com/2010/02/03/islamabad-tonight-3-february-2010/

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

No comments:

Post a Comment