Nadeem Malik

11.2.10

Afghan War & Pakistan

افغان جنگ اور پاکستان
 
www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 11th February 2010

Hamyyu Akhtar Khan PML-Q, Tasneem Qureshi PPP and
Tariq Fatmi Analyst in Islamabad Tonight with Nadeem Malik



 
 
 
 

امریکہ نے آئندہ الیکشن کی وجہ سے افغان پالیسی بدلی ہے-ہمایوں اختر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

 

افغانستان کے بارے میں پاکستان کی اپنی کوئی پالیسی نہیں ہے-عرفان صدیقی

 

افغانستان میں پاکستان کے بغیر امن ممکن نہیں ہے—ہمایوں اختر

 

پاکستان نے ناردرن الائنس کو نظر انداز کر کے بڑی غلطی کی ہے-ہمایوں اختر

پاکستانی طالبان ہتھیار پھینک دیں تو ان سے بات چیت ہو سکتی ہے-تسنیم احمد قریشی

 

یہ بات ممکن ہی نہیں ہے کہ افغان طالبان ہتھیار پھینک دیں-ہمایون اختر

 

پاکستان کو افغانستان میں صرف امن لانے کی کوشش کرنی چاہیے-طارق فاطمی

 

 آج پاکستان کو افغان مسئلے میں پارٹ آف پرابلم کی بجائے پارٹ آف سولوشن کہا جا رہا ہے-ہمایوں اختر

 

تیس دن کے اندر نئے ججز کی تقرری ہونی تھی جو نہیں کی گئی-جسٹس طارق

حکومت پہلے ہی مسائل میں گھری ہے ججز کا مسئلہ کوں حل نہیں کر رہی-جسٹس طارق

 

ججز کی تقرری میں کچھہ دیر ہو سکتی ہے مگر مسئلہ کوئی نہیں ہے-تسنیم احمد قریشی

 

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہونا بہت ضروری ہے-طارق فاطمی

 

موجودہ حکومت نے ایکس سو ارب کے ریکارڈ قرضے لیے ہیں-ہمایوں اختر

 

انرجی سیکٹر کے مسئلے کو حکوت بہتر طریقے سے حل نہیں کر سکی-طارق فاطمی

کوئلے سے پاکستان پندرہ ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے-ہمایوں اختر

 

 
 
 
 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

No comments:

Post a Comment