Nadeem Malik

16.2.10

CONFRONTATION


عدالت سے محاز آرائی
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 16th February 2010

Fouzia Wahab PPP, Haroon Rasheed and Justice Tariq Mahmood
in Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 
 
 
 

میں آئین کی سترہویں ترمیم کو نہیں مانتی-فوزیہ وہاب

 

جج چوبیس گھنٹے آن ڈیوٹی ہوتا ہے-جسٹس طارق محمود

 

نواز شریف اور زرداری نے دل سے مفاہمت کبھی کی ہی نہیں-ہارون رشید

 

خواجہ شریف کو سینیارٹی کی وجہ سے سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا-فوزیہ وہاب

 

ہمارے ہاں کی جمہوری پارٹیوں میں صرف ایک شخص فیصلے کرتا ہے-ہارون رشید

صدر نے ہر تنقید کا بڑے تحمل سے سامنا کیا ہے-فوزیہ وہاب

ایک شخص کے لیے اصول قربان نہیں کیے جا سکتے-فوزیہ وہاب

 

عدالتوں کے بائیکاٹ سے صرف لوگوں کا نقصان ہو گا-جسٹس طارق محمود

ججوں کی تقرری کا طریقہ کارغلط ہے تو حکومت نیا طریقہ وضع کرے-جسٹس طارق محمود

گیلانی صاحب تین کشتیوں میں سوار تھے اب ایک میں سوار ہونے جا رہے ہیں-ہارون رشید

آئین میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار غلط ہے-جسٹس طارق محمود

وقت ثابت کرے گا کہ کون غلط اور کون صحیی ہےفوزیہ وہاب


 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7518
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-16th-february-2010-a-169342/
 
 http://pkpolitics.com/2010/02/16/islamabad-tonight-16-february-2010/
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

No comments:

Post a Comment