Nadeem Malik

17.2.10

PPP Surrenders

حکومت کی پسپائی

 
 
Islamabad Tonight – 17th February 2010
Senator Safdar Abbasi PPP, Senator Ishaq Dar PML-N
and Saleem Bukhari in Islamabad Tonight with Nadeem Malik 
 
 
 
موجودہ حکومت آئیندہ بھی غلط حرکتیں کرتی رہے گی-افتخار گیلانی

 

پیپلز پارٹی کا ورکر مایوس ہو چکا ہے-صفدر عباسی

 

یوسف گیلانی نے خود مجھے پیغام دیا تھا کہ ججوں کا معاملہ آئین کے مطابق حل ہو گا-اسحق ڈار

 

حکومت حملہ کرنے کی کوشش کرتی ہے مگر جواب ملنے پر پسپا ہو جاتی ہے-سلیم بخاری

 

حکومت اور عدلیہ کی ملاقاتوں کو دنیا میں اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا-اسحق ڈار

حکومت حملہ کرنے کی کوشش کرتی ہے مگر جواب ملنے پر پسپا ہو جاتی ہے-سلیم بخاری

سارے بحران کا اگر کوئی ایک شخص زمہ دار ہے تو وہ آصف زرداری ہے-سلیم بخاری

سندھ کارڈ کی بات کرنا پیپلز پارٹی کی بہت بڑی غلطی ہے-صفدر عباسی

چیف جسٹس کو وزیراعظم سے ملاقات کے لیے نہیں جانا چاہیے تھا-افتخار گیلانی

موجودہ حکومت آئیندہ بھی غلط حرکتیں کرتی رہے گی-افتخار گیلانی

چیف جسٹس سادگی میں ملاقات کرنے چلے گئے-افتخار گیلانی

وزیراعظم نے چیف جسٹس کی بات مان کر کوئی احسان نہیں کیا-افتخار گیلانی

چیف جسٹس وزیر اعظم سے ملاقات میں اپنے موقف سے بالکل نہیں ہٹے-سلیم بخاری

زرداری این آر او سے توجہ ہٹانے کے لیے بڑی ہوشیاری سے نئے مسئلے پیدا کر رہے ہیں-سلیم بخاری

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دونوں کو آزاد عدلیہ قبول نہیں ہے-سلیم بخاری

ججوں کی تقرری اور عدلیہ کی آزادی دو مختلف باتیں ہیں-صفدر عباسی

 

 

http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7541

 

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-17th-february-2010-a-169590/ 

 

http://pkpolitics.com/2010/02/17/islamabad-tonight-17-february-2010/


 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk





Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.

No comments:

Post a Comment