Nadeem Malik

31.12.09

Pakistan 2009-2010

پاکستان  2009-2010

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 31st December 2009

Senator Safdar Abbasi PPP, A S Chaudhry (Astrologist Mamo)
and Ejaz Shafi Galani in fresh episode of Islamabad Tonight
with Nadeem Malik

 
 
 
 
 
 
 

 

زرداری کو کس سے خطرہ ہے وہ اسپر عوام کو اعتماد میں لیں-صفدر عباسی

پیپلز پارٹی کی حکومت ملک میں سیاسی استحکام نہیں لا سکی-صفدر عباسی

سروے کے مطابق حکومت کی قوت میں تنزلی جبکہ عوام کی قوت میں اضافہ ہوا ہے-اعجاز گیلانی

دو ہزار نو کے مقابلے دو ہزار دس کے بارے میں عوام زیادہ پر امید ہیں-اعجاز شفیع گیلانی

چاند اور سورج گرہن صدارتی عوامی اور سیاسی لحاظ سے اچھا نہیں ہے-ماموں

ملک میں خونریزی کرنے والوں سے بات چیت کا عمل شروع ہو گا-ماموں

سات جون کے بعد سے ملک کے حالات ٹھیک ہونا شروع ہو جایں گے-ماموں

دو ہزار دس صدر زرداری کے لیے اچھا ثابت نہیں ہو گا-ماموں

پیپلز پارٹی کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ بحیثیت پارٹی آگے بڑھنا ہے یا چند لوگوں کے مفاد کا خیال رکھنا ہے-صفدر عباسی

پیپلز پارٹی کے کارکن بھی این آر او سے فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف سخت سزا کے حامی ہیں-اعجاز گیلانی

میاں نواز شریف کا دوبارہ حکومت میں آنے امکان دکھائی نہیں دیتا-ماموں

جب قوم کو کوئی لیڈر نہیں ملے گا تو فوج اقتدار میں آئے گی-ماموں

صدر بننے کے بعد زرداری کی مقبولیت گر گئی اور دوبارہ بحال نہیں ہوئی-اعجاز گیلانی

لوگ فوج کے مقابلے میں سیاست دانوں کے حکومت چلانے کے حق میں ہیں-اعجاز گیلانی

لوگ سیاسی قوتوں اور فوج کے ملکر حکومت کرنے کی حمایت کرتے ہیں-اعجاز گیلانی

دو ہزار دس میں امریکہ اپنے مہرے بھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال کر سکتا ہے-ماموں

دو ہزار دس میں امریکہ اندرونی حالات کی وجہ سے افغانستان سےنکلنا شروع کر دے گا-ماموں

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی عدم استحکام پیدا ہوا ہے-صفدر عباسی

پاکستان کی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا-ماموں

نئے سال میں پارلیمنٹ سلامت رہتی دکھائی نہیں دیتی-ماموں



 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=6879
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islambad-tonight-31st-december-2009-a-158625/
 
http://pkpolitics.com/2009/12/31/islamabad-tonight-31-december-2009/
 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

30.12.09

SINDH CARD

سندھ کارڈ

 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 30th December 2009

Iqbal Ahsan PML-N, Fouaiz Wahab PPP, Mumtaz Bhutto
Qamar Zaman Kaira in fresh episode of Islamabad Tonight
with Nadeem Malik
 
 
 
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-30th-december-2009-a-158453/
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=6857
 
http://pkpolitics.com/2009/12/30/islamabad-tonight-30-december-2009/
 


 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

29.12.09

Government on Collision Course

زرداری تصادم کی راہ پر

 
 
 
Islamabad Tonight – 29th December 2009
Arif Nazami, Zahid Hussain, Shaheen Sehbai
and Haroon Rasheed in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
 
 

صدر اور فوج کے درمیان اختلافات حقیقت ہیں-عارف نظامی

پیپلز پارٹی کے اپنے لوگوں نے بھی صدر کی تقریر کو نہیں سراہا-عارف نظامی

صدر کی تقریر ایک بہت ہی ان سکیور شخص کی تقریر تھی-زاہد حسین

زرداری جیسی تقریروں سے ہمیشہ غلط نتیجہ نکلتا ہے-عارف نظامی

این آر او کے فیصلے کو سازش قرار دینا بہت افسوس ناک ہے-شاہین صہبائی

بے نظیر سندھ کارڈ کے سخت خلاف تھیں-عارف نظامی

بے نظیر نے ممتاز بھٹو اور حفیظ پیرزادہ کو سندھ کا نعرہ لگانے پر پارٹی سے نکال دیا-عارف نظامی

ہم ایک بند گلی کی طرف جا رہے ہیں-زاہد حسین

زوالفقار مرزا کا بیان خود پیپلز پارٹی کے خلاف جاتا ہے-زاہد حسین

صدر زرداری کی بلیک میلنگ زیادہ دیر نہیں چلے گی-شاہین صہبائی

صدر کا دوسرے ملک کے اخبار میں آرٹیکل لکھنا کیا میسج دے گا-زاہد حسین

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو سکیورٹی رسک سمجھا ہے-عارف نظامی

فوج کو سویلین رُول کے تحت کام کرنے کی عادت نہیں ہے-عارف نظامی

پارلیمنٹ بہت زیادہ کمزور ہے-عارف نظامی

حکومت کو کسی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے-زاہد حسین

  

زرداری کی تقریر صدر کی بجائے اپوزیشن لیڈر کی لگتی تھی-عارف نظامی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو 


 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

24.12.09

عدلیہ اور حکومت

 
 
Islamabad Tonight – 24th December 2009
Ch. Imtiaz Safdar Warraich PPP, Ejaz-ul-Haq PML
and Mujeebur Rehman Shami in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 


 

حکومت میں اسوقت اعتماد کی کمی ہے-اعجازالحق

 

چیف جسٹس کو پیپلز پارٹی نے بحال کیا مگر تھوڑی تاخیر ہو گئی-امتیاز وڑائیچ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

نواز شریف نے خود کہا کہ فوج نے چیف جسٹس کی بحالی میں مثبت کردار ادا کیا-اعجازالحق

 

پیپلز پارٹی نے عدلیہ اور میڈیا کی طاقت کا جواب طاقت سے دیا ہے-مجیب الرحمن شامی

 

 

 

اگر لوگوں کو گیس نہیں مل رہی تو کیا پیپلز پارٹی کھا گئی ہے-امتیاز وڑائیچ

دو سال حالات درست کرنے کے لیے تھوڑا وقت نہیں ہے-اعجازالحق

 

موجودہ حکومت یہ میسیج نہیں دے سکی کہ وہ کرپشن کے خلاف ہے-مجیب الرحمن شامی

 

مختلف اداروں میں ناجائیز طریقوں سے بھرتیاں کی گئی ہیں –مجیب الرحمن شامی

 

زرداری کو آئین میں استثناء حاصل ہے اس مسئلے کو نہ چھیڑا جائے-مجیب الرحمن شامی

 

حکومت سب کو ساتھ لے کر چلے تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں-اعجازالحق

 

پیپپلز پارٹی کے لوگوں کے بیانات میں تضادات بہت ہیں-اعجازالحق


http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-24th-december-2009-a-157119/
 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

23.12.09

Democracy & Accountability

 
سیاست اور عدالت

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 23rd December 2009

Ahsan Iqbal PML-N, Syed Khureshid Shah PPP
Afrasiyab Khattak ANP, Saleem Bokhari in fresh episode
of Islamabad Tonight with Nadeem Malik 


 
 
 
 

این آر او سے فائدہ حاصل کرنے والے وزرا۶ استعفی دیں- احسن اقبال کیاسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

 

صرف الزامات پر استعفے دینے سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی-خورشید شاہ

 

عوام کی توقعات اور حکومت کی کارکردگی میں گیپ ہے اور بڑھ رہا ہے-احسن اقبال کی

 

 

 

حکومت کو فوج یا عدلیہ سے کوئی خطرہ نہیں ہے-احسن اقبال

 

راجہ ریاض نے کہا تھا دو لاشیں سندھ گئی ہیں اب پنجاب قربانی دے گا-خورشید شاہ

 

ججوں کا متفقہ فیصلہ قا بل تنقید نہیں بلکہ اعزاز کی بات ہے-سلیم بخاری

 

کلنٹن اور راجیو گاندھی نے بھی صرف الزامات پر استعفی نہیں دیا تھا-افراسیاب خٹک

فوزیہ وہاب نے دو ججوں کا نام لے کر کہا کہ انہوں نے پانچ پانچ کروڑ لیے ہیں-سلیم بخاری

پی ایم ایل ن پوائنٹ بھی سکور کرنا چاہتی ہے اور سامنے بھی نہیں آنا چاہتی-سلیم بخاری

سیاست دانوں نے لوگوں کی توقعات کے مطابق کام نہیں کیا-افراسیاب خٹک

زرداری کو تنقید کا نشانہ خود پیپلز پارٹی نے بنایا ہے-سلیم بخاری

پیپلز پارٹی ہر معاملے کا فیصلہ کرنے میں دیر کر دیتی ہے-سلیم بخاری

مائنس ون فارمولے کا نام خود حکومتی حلقوں کی طرف سے آیا تھا-احسن اقبال

میرا چیلنج ہے کسی صحافی نے فوج بلانے کی بات نہیں کی-سلیم بخاری

حکومت میرٹ اور کرپشن کے معاملات درست کرے-احسن اقبال


 
 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Keep your friends updated— even when you're not signed in.

22.12.09

Corruption Trial

حکومت اور عدلیہ

 
 
Islamabad Tonight – 22nd December 2009
Sheikh Waqas Akram PML-Q, Fouzia Wahab PPP
and Senator Prof. Ibrahim Khan JI in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik 
 

 

 

 

سپریم کورٹ کا فیصلہ 'سلیکٹیو جسٹس'ہے-فوزیہ وہاب

 

سپریم کورٹ نے کہیں کہیں 'اوور سٹیپنگ' کی ہے-فوزیہ وہاب کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

ہماری پارٹی کا فیصلہ ہے کہ جن پر الزامات ہیں وہ عدالتوں میں جائیں گے-فوزیہ وہاب

 

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے لوگوں کو سڑکوں پر لا کر مقابلہ کرنا چاہیے-شیخ وقاص

پیپلز پارٹی کا خیال ہے عدالت نواز شریف کی ہے-شیخ وقاص

 

 

 

دہشت گردی کے خلاف جنگ پر توجہ دینے کیلیے این آر او کا دفاع نہیں کیا-فوزیہ وہاب

 

اگر سسٹم ڈیریل ہوا تو صرف پیپلز پاٹی نہیں سب پارٹیاں متاثر ہونگی-شیخ

 وقاص

 

کچھہ لوگوں کا خیال ہے کہ 'میک اور بریک'انکے ہاتھ میں ہے-فوزیہ وہاب

 

پیپلز پارٹی کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں انکے اپنے اندر انتشار ہے-پروفیسر ابراہیم

پیپلز پاٹی کو عدالت کا فیصلہ قبول کر لینا چاہیے-پرفیسر ابراہیم

 

جب پیپلز پارٹی بر سر اقتدار آتی ہے تو ایک طوفان آ جاتا ہے-فوزیہ وہاب

 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Keep your friends updated— even when you're not signed in.
Government on Collision Course
 
 
 
Islamabad Tonight – 21st December 2009

Syed Sumsam Ali Bukhari, Sheikh Rasheed Ahmed
and Kashmala Tariq PML-Q in Islamabad Tonight

 
 
 

ہم نے بھی عدالتوں سے ٹکراو کیا نتیجہ اچھا نہیں نکلا-شیخ رشید

صدر وزیراعظم سپیکر پیپلز پارٹی سے ہیں یہ کس کے خلاف لڑنے جا رہے ہیں-شیخ رشید

احتساب ہونا چاہیے مگر صرف پیپلز پارٹی کا ہی کیوں؟صمصام بخاری کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

چار بار فوج آنے کے باوجود کسی مسئلے کا حل نہیں نکلا-شیخ رشید

 

اگر سب کا احتساب ہو تو ٹکراو رک سکتا ہے-کشمالہ طارق

جنرل مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ لگنا چاہیے-کشمالہ طارق

آرٹیکل چھ صرف مشرف پر نہیں شروع سے لگنا چاہیے-صمصام بخاری

پاکستان کی پارلیمنٹ ڈبیٹنگ کلب کے سوا کچھ نہیں-شیخ رشید

پارٹی لیڈر کی پالیسی کے خلاف کوئی بات کرنے کو  تیار نہیں-شیخ رشید

استثنا کا مطلب یہ نہیں کہ صدر کے خلاف کیس شروع ہی نہیں ہو سکتا-کشمالہ طارق

ہم میں اخلاقی جرات کی کمی ہے ایک بندہ سسٹم تبدیل نہیں کر سکتا-کشمالہ طارق

ہمارے خلاف مقدمات احتساب الرحمن نے بنائے تھے-صمصام بخاری

امریکہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے کی بجائے معیشت کی طرف توجہ دینی چاہیے-کشمالہ طارق

کیری لوگر کے تحت ریکنسٹرکشن کے سات سو پچاس ملین ڈالر پاکستان کو نہیں دیے گئے-شیخ رشید

فرینڈز آف پاکستان نے ایک پیسہ بھی نہیں دیا-شیخ رشید

امریکہ سے امداد ملے نہ ملے فیصلے پاکستان کے مفاد میں ہونے چاہیں-صمصام بخاری

آنے والے دنوں میں حالات بہت خطرناک ہونے جا رہے ہیں-شیخ رشید

 

 
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islambad-tonight-21st-december-2009-a-156429/

 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

21.12.09

Government on Collision Course


عدلیہ اور حکومت
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 21st December 2009
Syed Sumsam Ali Bukhari, Sheikh Rasheed Ahmed and
Kashmala Tariq PML-Q in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.