Nadeem Malik

1.6.11

NORTH WAZIRISTAN OPERATION

NORTH WAZIRISTAN OPERATION

 
 
 
 
 
 
 
امریکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اہم شدت پسند کمانڈروں کا سراغ لگانے کے لئے امریکا اور پاکستان کی مشترکہ انٹیلی جینس ٹیم بنائی جارہی- ٹیم میں زیادہ تر انٹیلی جنس افسران شامل ہوں گے۔ اگرچہ یہ نہیں بتایا گیا کہ ٹیم کن شدت پسند رہنماوٴں کا سراغ لگائے گی۔ تاہم پاکستان کو جو فہرست دی گئی ہے ۔اس میں ایمن الزواہری، عطیہ عبدالرحمان، ملا عمر ، سراج الدین حقانی اور الیاس کاشمیری کے نام شامل ہیں۔
 
  • آئیندہ امریکہ کے ساتھ تعلقات پرپالیسی زبانی کی بجائے تحریری طور پر ہو گی۔ سلیم سیف اللہ
    پاکستان کے حکمران جوتے بھی کھاتے ہیں اور جوتا پلیٹ میں رکھ کر بھی پیش کرتے ہیں۔ سعد رفیق
    امریکی ایجنسیوں کے پاکستان میں کام کرنے کے بارے میں بھی پالیسی بنے گی۔سلیم سیف اللہ
    پاکستان میں اس وقت امریکی ایجنسیوں کے لوگ اپنی ایجنسیوں سے زیادہ ہیں۔ہارون رشید
    مہران کے واقعے میں امریکہ بھارت اور اسرائیل ملوث ہو سکتے ہیں۔ ہارون رشید
    awaztoday.com
    حکومت کرنا جرنیلوں اور کاروباری لوگوں کا کام نہیں ہے۔ ہارون رشید امریکہ کے ساتھ تعلقت پر نظر ثانی کے لئیے ایک جوائنٹ کمیٹی بنائی گئی ہے۔سلیم سیف اللہ آئیندہ امریکہ کے ساتھ تعلقات پرپالیسی زبانی کی بجائے تحریری طور پر ہو گی۔ سلیم سیف اللہ کمیٹی امریکی ایجنسیوں کے پاکستان میں کام کرنے
  •  
     
     

    جیوڈیشل کمیشن اپوزیشن لیڈر کے مشورے سے بننا تھا جو نہیں کیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق کی اسلام آبادٹونائٹ میں گفتگو

    یکطرفہ جیوڈیشل کمیشن پارلیمنٹ کی قرارداد کا مزاق اڑانے کے مترادف ہے۔ سعد رفیق

    ہیلری اور مولن نے حکومت سے ملاقات کی تفصیلات بتایں لیکن پاکستانی حکام نے نہیں۔ سعد رفیق

    پاکستان کے حکمران جوتے بھی کھاتے ہیں اور چور کا چھوڑا ہوا جوتا اسے پلیٹ میں رکھ کر بھی پیش کرتے ہیں۔ سعد رفیق

    شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ پاکستانی حکومت اور فوج کو کرنا چاہئیے۔ سعد رفیق

    مسلم لیگ ن والے صرف اعتراضات کرتے ہیں کسی بات نہیں سنتے۔ عاصمہ ارباب عالمگیر

    حکومت کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کے معاملات پس پردہ کچھ اور عوام کے سامنے کچھ اور ہیں۔ہارون رشید

    ہم قوم نہیں ہیں ہمیں قوم بننے میں وقت لگے گا۔ ہارون رشید

    پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کسی ڈکٹیشن نہیں لیتی۔عاصمہ ارباب عالمگیر

    مسلم ملکوں میں عوام پر اعتماد نہیں کیا جاتا۔ ہارون رشید

    حکومت کرنا جرنیلوں اور کاروباری لوگوں کا کام نہیں ہے۔ ہارون رشید

    پاکستان کی سیاسی جماعتیں قبضہ گروپس کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ ہارون رشید

    افغانستان میں امن ہونا چاہئیے امریکہ وہاں لوگوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ ہارون رشید

    افغانستان کی وجہ سے پاکستان کمزور ہو رہا ہے جس کا فائدہ بھارت کو ہو رہا ہے۔ہارون رشید

    امریکہ کے ساتھ تعلقت پر نظر ثانی کے لئیے ایک جوائنٹ کمیٹی بنائی گئی ہے۔سلیم سیف اللہ

    آئیندہ امریکہ کے ساتھ تعلقات پرپالیسی زبانی کی بجائے تحریری طور پر ہو گی۔ سلیم سیف اللہ

    کمیٹی امریکی ایجنسیوں کے پاکستان میں کام کرنے کے بارے میں بھی پالیسی بنائے گی۔سلیم سیف اللہ

    پاکستان میں اس وقت امریکی ایجنسیوں کے لوگ اپنی ایجنسیوں سے زیادہ ہیں۔ہارون رشید

    پاکستان ملٹری نے سیاست میں حصہ لے کر خود کو دلدل میں پھنسا لیا ہے۔ ہارون رشید

    امریکہ کے ساتھ تعلقات پر پالیسی بنانے کے لئیے وقت درکار ہے۔ عاصمہ ارباب عالمگیر

    پی این ایس مہران کے واقعے میں امریکہ بھارت اور اسرائیل ملوث ہو سکتے ہیں۔ ہارون رشید

    سیاست کو چھوڑ کر ملک کے دفاع کے لئیے تو ایک قوم کے طور پر کام کرنا چاہئیے۔ہارون رشید

    بہت سے نازک معاملات کو دیکھنا ہوتا ہے جزبات سے کام نہیں چلتا۔ عاصمہ ارباب عالمگیر

    حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور میڈیا نعرے بازی بند کرے۔ ہارون رشید

     

     
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    No comments:

    Post a Comment