Nadeem Malik

6.1.11

PPP Govt & Role of Opposition Parties

PPP Govt & Role of Opposition Parties

 
 
 
 
 
 
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-6th-january-2011-a-213700/
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12491
 
 
Islamabad Tonight – 6th January 2011
Senator Moula Baksh Chandio PPP, Khawaja Saad Rafique PML-N, Fareed Paracha JI and Kashmala Tariq PML (Hum Khayal) in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 

قومی مسائل پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی رابطے میں ہیں امید ہے اچھے نتائج نکلیں گے-مولا بخش چانڈیو کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

حکومت کا ہمارے مطالبات مان لینا کسی کی جیت یا ہار نہ ہو گی-خواجہ سعد رفیق

آج اپوزیشن اکثریت میں ہے حکومت پر دباو ڈال سکتی ہے اسلیے لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہے-سعد رفیق

جب تک حکومت پر دباو نہ آئے وہ اپنے فیصلے نہیں بدلتی-فرید پراچہ

حکومت جانے کا خطرہ پیدا ہوا تو پیٹرول کی قیمتیں واپس لے لی ہیں-فرید پراچہ

خیبر پختونخواہ پر روز ڈرون حملے ہو رہے ہیں لوگ پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں-فرید پراچہ

مسلم لیگ ن کے حکومت سے مطالبات میں ڈرون حملوں کا روکنا بھی شامل ہے- سعد رفیق

مسلم لیگ ن کا پینتالیس دنوں کا نوٹس حتمی ہے-سعد رفیق

میرے خیال میں تو حکومت کو استعفی دے دینا چاہیے-کشمالہ طارق

ہم نے مسلم لیگ ن سے کہا ہے کہ آپ حکومت کے خلاف آگے لگیں ہم ساتھ دیں گے-کشمالہ طارق

موجودہ حکومت کے جانے کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ جمہوریت چلی جائے گی-کشمالہ طارق

پینتالیس دنوں میں مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں نئے الیکش کا مطالبہ کریں گے-سعد رفیق

جے یو آئی کا وزیر اعظم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ہر گز پورا نہیں کریں گے-مولا بخش چانڈیو

ہمیں کرپٹ کہنے والے تین سال تک ہمارے ساتھ حکومت میں شامل رہے ہیں-مولا بخش چانڈیو

ایم کیو ایم کے حکومت سے علیحیدہ ہونے کے

باوجود گورنر سندھ انہی کا ہے-فرید پراچہ

جے یو آئی،ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن حکومت کے غلط کاموں میں برابر کے شریک ہیں-فرید پراچہ

جماعت اسلامی اور عمران خان ہمارے ساتھ مل کر الیکشن لڑتے تو آج ہماری حکومت ہوتی-سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے گیارہ نکات "وش لسٹ" کے سوا کچھ نہیں ہیں-کشمالہ طارق

تمام سیاسی پارٹیاں لوگوں کو بیوقوف بنا کر امریکہ کے ہاتھ جوڑ کر بیٹھی ہیں-کشمالہ طارق

دنیا کا کوئی ملک ہماری طرح امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت نہیں دے سکتا-کشمالہ طارق

اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف آپس میں متحد نہیں ہو پایں-سعد رفیق

حکومت سے اپنے مطالبات میں ڈرون حملوں پر بالکل واضع پوزیشن لیں گے-سعد رفیق

تمام سیاسی جماعتیں ڈرون حملوں پر ساتھ دیں تو پیپلز پارٹی بھی پیچھے نہیں رہے گی-مولا بخش چانڈیو

جماعت اسلامی ہمیشہ ملک میں افراتفری کا ماحول بنا کر رکھتی ہے-مولا بخش چانڈیو

جماعت اسلامی نے گیارہ سال تک ضیاءالحق جیسے ڈکٹیٹر کا ساتھ دیا-مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی نے مشرف جیسے ڈکٹیٹر کو "ریڈ کارپٹ" الوداع دے کر ملک سے رخصت کیا-فرید پراچہ

جے یو آئی اور ایم کیو ایم اپنے فیصلے پر قائم رہے تو کوئی بھی معجزہ ہو سکتا ہے-سعد رفیق

مسلم لیگ ن کا پینتالیس دنوں کا نوٹس حکومت کو مہلت دینے کا ایک طریقہ ہے-کشمالہ طارق

حکومت مسلم لیگ ن کے مطالبات نہیں مانے گی-کشمالہ طارق

میرا نہیں خیال کہ مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف جائے گی-کشمالہ طارق

میرے خیال میں حالات مڈ ٹرم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں-کشمالہ طارق

ایک وقت آئے گا کہ تمام جماعتیں پیپلز پارٹی کے خلاف اکٹھی ہو جایں گی-مولا بخش چانڈیو

بھٹو کے بعد اب پیپلز پارٹی سے بھی جان چھڑانے کی کوشش کی جائے گی-مولا بخش چانڈیو

ہم پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کا حصہ نہیں بنے-سعد رفیق


 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment