Nadeem Malik

27.1.11

ISLAMABAD TONIGHT

ISLAMABAD TONIGHT

 
 
 
 
 
NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK
 
Islamabad Tonight – 27th January 2011
Rana Tanveer Hussain PML-N, Faisal Sabzwari MQM and Nisar Khuhro Speaker Sindh Assembly in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
Watch Now Islamabad Tonight – 27th January 2011
 
 

حکومت کی طرف سے معیشت کو درست کرنے کی خواہش ہی دکھائی نہیں دیتی-رانا تنویر حسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

تین سال گزرنے کے بعد بھی معیشت میں کوئی پیش رفت دکھائی نہیں دیتی-رانا تنویر

زراعت ٹیکس،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور کھربوں کے معاف شدہ قرض واپس لے کر معیشت کو درست کیا جا سکتا ہے-فیصل سبز واری

اجناس کی قیمتیں بڑھانے سے زرعی شعبے میں استحکام آیا ہے-نثار کھوڑو

زرعی شعبے میں استحکام سے دیہات کے لوگوں کی معاشی صورت حال بہتر ہوئی ہے-نثار کھوڑو

پاکستان اس وقت ساوتھ ایشیا کا سب سے مہنگا ملک ہے-رانا تنویر

مسلم لیگ ن زرعی ٹیکس لگانے کی حمایت کرے گی-رانا تنویر

ہم نے بالواستہ ٹیکس لگا کر معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے-فیصل سبزواری

غریب اور امیر پر ایک جیسا ہی ٹیکس لگایا ہوا ہے-فیصل سبزواری

ٹیکس ادا نہ کرنے والے عوامی نمائیندے پر الیکشن لڑنے کی پابندی ہونی چاہیے-فیصل سبزواری

وزراء کے ٹیکس ادا کرنے سے بجٹ کا خسارہ نہیں پورا ہو جائے گا-نثار کھوڑو

بدقسمتی سے پاکستان میں معیشت کی "بک کیپنگ" نہیں کی جاتی-نثار کھوڑو

وزراء کے ٹیکس ادا کرنے سے ان ملکی معیشت کے بارے میں سنجیدگی ظاہر ہو گی-رانا تنویر

میرے خیال میں کابینہ کے علاوہ پارلیمنٹ کا سائیز بھی چھوٹا کرنا چاہیے-رانا تنویر

پارلیمنٹ اور اس کی زیلی کمیٹیوں پر اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں-رانا تنویر

اٹھارویں ترمیم میں بہت سے ایسے مسائل جنہیں چھیڑنے کی ضرورت تھی نہیں چھیڑا گیا-رانا تنویر

اگر عوامی نمائیندے خود ٹیکس ادا نہیں کریں گے تو لوگوں سے کیسے مانگیں گے-فیصل سبزواری

عوامی نمائیندوں کے بارے میں ٹیکس قوانین زیادہ سخت ہونے چاہییں-فیصل سبزواری

ارکان اسمبلی کی تنخواہیں ٹیکس سے مستثنی ہیں-فیصل سبزواری

دوکاندار سے لے کر حکمرانوں تک سب کی آمدن کی "بک کیپنگ" ہونی چاہیے-نثار کھوڑو

ٹیکس چوری کا سلسلہ اب نہیں شروع ہوا یہ تو برسوں سے چل رہا ہے-نثار کھوڑو

میں ہر سال تین لاکھ روپے سے زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہوں-رانا تنویر

حکومت کو کس نے کہا تھا کہ بددیانت لوگوں کو اداروں کا چیرمین لگائے-رانا تنویر

حکومت ایک دفعہ پھر پٹرول کی قیمتیں بڑھانا چاہتی ہے-منیر خان اوورکزئی

میں نے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی میٹنگ میں شرکت ہی نہیں کی-منیر خان اوورکزئی

حکومت قیمتیں بڑھانے کی بجائےپڑول پر لگائے ہوئے بے جا ٹیکس کو ختم کرے-منیر خان اوورکزئی

حکومت پٹرول کی قیمتیں بڑھاتی ہے لیکن اپنی عیاشیاں کم نہیں کرتی-منیر خان اوورکزئی

حکومت کو پٹرول کی قیمت پر نہیں بلکہ منافع پر نقصان ہوتا ہے-رانا تنویر

پاکستان کی کابینہ کے بیشتر وزراء کسی قسم کا کوئی کام نہیں کرتے-رانا تنویر

مجموعی طور پر حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کی ضرورت ہے-رانا تنویر

 
NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK More than half (55%) of all Pakistanis consider inflation to be the major problem faced by Pakistan followed by terrorism (21%) and unemployment (16%)- Gallup

Watch Islamabad Tonight – 27th January 2011 | Rana Tanveer Hussain PML-N, Faisal Sabzwari MQM and Nisar Khuhro Speaker Sindh Assembly in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK غریب اور امیر پر ایک جیسا ہی ٹیکس لگا ہوا ہے-فیصل سبزواری
ٹیکس ادا نہ کرنے والے عوامی نمائیندے پر الیکشن لڑنے کی پابندی ہونی چاہیے-سبزواری
مجموعی طور پر حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کی ضرورت ہے-رانا تنویر
دوکاندار سے لے کر حکمرانوں تک سب کی آمدن کی "بک کیپنگ" ہونی چاہیے-نثار کھوڑو
حکومت ایک دفعہ پھر پٹرول کی قیمتیں بڑھانا چاہت......ی ہے-منیر خان اوورکزئی

See More
غریب اور امیر پر ایک جیسا ہی ٹیکس لگا ہوا ہے-فیصل سبزواری ٹیکس ادا نہ کرنے والے عوامی نمائیندے پر الیکشن لڑنے کی پابندی ہونی چاہیے-سبزواری مجموعی طور پر حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کی ضرورت ہے-رانا تنویر دوکاندار سے لے کر حکمرانوں تک سب کی آمدن کی "بک کیپنگ" ہونی چاہیے-نثار کھوڑو حکومت ایک دفعہ پھر...
· Share · Promote
 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment