Nadeem Malik

25.1.11

ISLAMABAD TONIGHT ON SUICIDE ATTACKS

ISLAMABAD TONIGHT ON SUICIDE ATTACKS
 
Watch Now Islamabad tonight 25th january 2011
 
http://www.zemtv.com/2011/01/25/islamabad-tonight-25th-january-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-25th-january-2011-a-215797/
 
Islamabad Tonight 25th january 2011
 
 
 

بجلی پانی اور گیس کے بحران کے ساتھ بم دھماکے عوام پر بہت بڑا ظلم ہے-طارق عظیم کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

اسلام ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل کہتا ہے-طارق عظیم

خود کش دھماکوں کے پیچھے پاکستان دشمن غیر ملکی ہاتھ ہیں-ابوالخیر

دہشت گردی کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے-ابوالخیر

حیرت ہے کہ حکومت کو آج تک دہشت گردی کے پیچھے چھپے ہاتھ کا پتہ نہیں چلا-ابوالخیر

خود حکومت کے اندر کچھ لوگ دہشت گردی کے پیچھے ہیں-ابوالخیر

رانا ثناءاللہ پر بہت سے لوگوں کا اعتراض ہے کہ وہ دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں-ابوالخیر

تمام مکتبہ فکر کے علما کو بیک زبان ہو کر دہشت گردی کی مزمت کرنی چاہیے-خواجہ اظہارالحق

اگر دہشت گردی کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ ہے تو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے-طارق عظیم

پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے والی دنیا کو رحمان ملک بتایں کہ ہمارے خلاف کون دہشت گردی کروا رہا ہے-طارق عظیم

ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں اسلحہ افغانستان کے راستے بھارت سے آتا ہے-طارق عظیم

رحمان ملک کو جب پتہ کہ پاکستان میں کون اسلحہ بھیج رہا ہے تو پکڑتے کیوں نہیں-ابوالخیر

کچھ لوگ عوام کو زبان اور مزہب کے نام پر لڑانا چاہتے ہیں-خواجہ اظہارالحسن

دہشت گردی خلاف جنگ پاکستان پر تھوپی گئی ہے-طارق عظیم

دہشت گردی کے خلاف بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کا آج تک ایک بھی اجلاس نہیں ہوا-طارق عظیم

سول حکومت حالات کنٹرول کرنے میں ناکام ہو جائے تو فوج بلائی جا سکتی ہے-طارق عظیم

کراچی کی صورت حال اتنی خراب ہے کہ وہاں فوج کو بلایا جائے-طارق عظیم

انتہائی صورت حال میں آئین سول حکومت کو فوج بلانے کی اجازت دیتا ہے-رانا ثناءاللہ

پنجاب میں ایسی صورت حال نہیں کہ فوج کو بلایا جائے-رانا ثناءاللہ

مزہبی مقامات پر حملے کرنے والے وزیرستان سے آتے ہیں-رانا ثناءاللہ

وزیرستان میں تقریبا" تیرہ دہشت گردوں کے گروپس ہیں-رانا ثناءاللہ

داتا صاحب اور گامے شاہ پر حملے مسلمانوں کو لڑانے کی سازش ہیں-رانا ثناءاللہ

 

کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کے بہت سے مقاصد ہیں-خواجہ اظہارالحسن

بعض علماء کی طرف سے مجھ پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام ایک قومی المیہ ہے-رانا ثناءاللہ

میں نے کبھی دہشت گردوں کی پشت پناہی نہیں کی-رانا ثناءاللہ

مجھ پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام سلمان تاثیر نے سیاسی مقاصد کے لیے لگایا-رانا ثناءاللہ

قاری سیف اللہ اختر کو میں نے نہیں آئی ایس آئی نے رہا کیا-رانا ثناءاللہ

قاری سیف اللہ اخترکو آئی ایس آئی نے بے نظیر کیس میں بے گناہ ثابت نہ ہونے پر چھوڑا-رانا ثناءاللہ

قاری سیف اللہ اختر کو حفظ ما تقدم کے طور پر کچھ دیر کے لیے پکڑ کر چھوڑ دیا تھا-رانا ثناءاللہ

میں نہیں سمجھتا کوئی بندہ پاکستانیوں کو مارنے والوں کی حمایت کر سکتا ہے-طارق عظیم

اسوقت سب سے زیادہ توجہ دہشت گردی کنٹرول کرنے پر ہونی چاہیے-خواجہ اظہارالحسن

ساری سیاسی پارٹیوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے-طارق عظیم

سب پارٹیاں مل کر جو فیصلہ کریں اس پر عمل بھی ہونا چاہیے-طارق عظیم


 
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK تمام مکتبہ فکر کے علما کو بیک زبان ہو کر دہشت گردی کی مزمت کرنی چاہیے-خواجہ اظہار
ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں اسلحہ افغانستان کے راستے بھارت سے آتا ہے-طارق عظیم
مزہبی مقامات پر حملے کرنے والے وزیرستان سے آتے ہیں-رانا ثناءاللہ
وزیرستان میں تقریبا" تیرہ دہشت گردوں کے گروپس ہیں-رانا
جب پتہ ہے کہ کون اسلحہ بھیج رہا ہے ت...و پکڑتے کیوں نہیں-ابوالخیر
داتا صاحب اور گامے شاہ پر حملے مسلمانوں کو لڑانے کی سازش ہیں-رانا

See More
· Share · Promote
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK تمام مکتبہ فکر کے علما کو بیک زبان ہو کر دہشت گردی کی مزمت کرنی چاہیے-خواجہ اظہار
ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں اسلحہ افغانستان کے راستے بھارت سے آتا ہے-طارق عظیم
مزہبی مقامات پر حملے کرنے والے وزیرستان سے آتے ہیں-رانا ثناءاللہ
وزیرستان میں تقریبا" تیرہ دہشت گردوں کے گروپس ہیں-رانا
جب پتہ ہے کہ کون اسلحہ بھیج رہا ہے ت...و پکڑتے کیوں نہیں-ابوالخیر
داتا صاحب اور گامے شاہ پر حملے مسلمانوں کو لڑانے کی سازش ہیں-رانا

See More
تمام مکتبہ فکر کے علما کو بیک زبان ہو کر دہشت گردی کی مزمت کرنی چاہیے-خواجہ اظہار ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں اسلحہ افغانستان کے راستے بھارت سے آتا ہے-طارق عظیم مزہبی مقامات پر حملے کرنے والے وزیرستان سے آتے ہیں-رانا ثناءاللہ وزیرستان میں تقریبا" تیرہ دہشت گردوں کے گروپس ہیں-رانا جب پتہ ہ...
· Share · Promote
 

 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment