Nadeem Malik

14.12.10

کراچی امن و امان کی خرابی کا زمہ دار کون؟

کراچی امن و امان کی خرابی کا زمہ دار کون؟
 

 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 13th December 2010
Waseem Akhter MQM and Azeem Daultana in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ TV

 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12089
 
http://www.zemtv.com/2010/12/13/islamabad-tonight-13th-december-2010/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-13th-december-2010-a-210846/

 
 
 

کراچی کی ایک بڑی جماعت ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور افوا برائے تاوان میں ملوث ہے- زوالفقار مرزا

محرم کے دنوں میں زوالفقار مرزا کا بیان بہت افسوس ناک ہے-وسیم اختر 

زوالفقار مرزا کے بیان سے مجھے شک پڑتا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کی حالات خراب ہوں-وسیم اختر

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے فی الحال زولفقار مرزا کے الزامات کا جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے-وسیم اختر

اگر ہم نے ردعمل دکھایا تو پھر نہ جمہوریت اور نہ حکومت نظر آئے گی-وسیم اختر

ہم حکومت کے ساتھ کولیشن میں رہ کر خود اس کا ہی بھلا کر رہے ہیں-وسیم اختر

ہم ہٹے تو پھر ایسی طاقت آئے گی کہ پیپلز پارٹی والے چھپتے پھریں گے-وسیم اختر

زوالفقار مرزا جیسے سخت بیانات سے حکومتی اتحاد نہیں ٹوٹا کرتے-عظیم دولتانہ

پنجاب میں بھی تو سخت بیانات کے باوجود کولیش  گورنمٹ چل رہی  ہے-عظیم دولتانہ

زوالفقار مرزا کو پہلی بار کوئی وزارت ملی ہے اور وہ ان سے سمبھالی نہیں جا رہی-وسیم اختر

پیپلز پارٹی اپنے گریبان میں جھانکے بی بی کی شہادت پر پورا سندھ جلا دیا تھا-وسیم اختر

چیمبر آف کامرس میں زوالفقار مرزا کو کاروبار کی بہتری کی بات کرنی چاہیے تھی-وسیم اختر

پڑھے لکھے لوگوں کے سامنے زوالفقار مرزا کو اس طرح بدماشی سے بات نہیں کرنا چہیے تھی-وسیم اختر

ہم زوالفقار مرزا کے رویے کی صدر اور وزیر اعظم سے شکایت کریں گے-وسیم اختر

زوالفقار مرزا نادان ہیں انہوں نے ابھی برے دن نہیں دیکھے-وسیم اختر

کراچی میں اس سال ٹارگٹ کلنگ میں مرنے والوں کی تعداد ملک میں دہشت گردی میں مرنے والوں سے زیادہ ہے-منہاج الہدی

کراچی میں عید کے موقع پر گن پوائینٹ پر کھالیں چھینی گئیں-منہاج الہدی

زوالفقار مرزا صوبائی وزیر داخلی ہیں جرائم کے زمہ داروں کو پکڑیں-وسیم اختر

زوالفقار مرزا کی باتیں درست ہیں لیکن ایکشن لینے کی ضرورت ہے-زاہد خان

کراچی کے برے حالات "پولیٹیکلی موٹیویٹد"ہیں-عظیم دولتانہ

کراچی کی بزنس کمیونٹی ایم  کیو ایم یا کسی کو بھی کوئی بھتہ نہیں دیتی-ماجد عزیز

کوئی سمجھ دار یا "کریڈیبل" بندہ الزام لگائے تو ہم جواب دیں گے-وسیم اختر

کراچی کو اسلحے سے پاک کرنا بہت مشکل کام ہے-وسیم اختر

کراچی میں جہاں سے اسلحہ آتا ہے اسے روکنے کی ضرورت ہے-وسیم اختر

رینجرز کو چیک کریں جو کراچی میں اسلحہ آنے دیتے ہیں-وسیم اختر


 

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment