Nadeem Malik

9.12.10

کرپشن میں آگے۔۔۔۔۔۔

کرپشن میں آگے۔۔۔۔۔۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12030
 
http://www.zemtv.com/2010/12/09/islamabad-tonight-9th-december-2010-haroon-rasheed/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-9th-december-2010-a-210456/
 
Islamabad Tonight 9th December 2010
 
Islamabad Tonight – 9th December 2010
Hamid Saeed Kazmi Federal Minister For Religious Affairs, Haroon Rasheed Analyst, Kashmala Tariq PML-H and Rasheed Godel MQM in Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 

 
 
 

میں اللہ اور اس کے رسول کو گواہ بنا کے کہتا ہوں کہ میں نے کوئی کرپشن نہیں کی-حامد سعید کاظمی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

میں مانتا ہوں کہ کچھ کرپشن ضرور کی گئی ہے-حامد سعید کاظمی

میرے دور میں پچھلے سالوں کی نسبت بہت کم کرپشن ہوئی ہے-حامد سعید کاظمی

کوئی بھی کرپشن کرے زمہ دار تو کاظمی صاحب ہی ہوں گے کیوں کہ یہ اپنے محکمے کے وزیر ہیں-کشمالہ طارق

میں زمہ دار تب ہوں گا اگر میرے علم میں کرپشن آئے اور میں ایکشن نہ لوں-حامد سعید کاظمی

میں خود حج پر موجود تھی رہائشی عمارتیں آٹھ نو میل دور تھیں-کشمالہ طارق

رہائشی عمارتوں مین بنیادی سہولتیں تک نہیں تھیں-کشمالہ طارق

وزراء اور وزارت حج کے لوگ پاکستانیوں کو بے یارومدد گار چھوڑ کر خود حج کرنے چلے جاتے ہیں-کشمالہ طارق

حامد سعید کاظمی وزارت حج چلانے کے قابل ہی نہیں ہیں-ہارون رشید

راوشکیل کو وزیراعظم نے ڈی جی حج لگایا ہی اس لیے تھا کہ وہ کرپٹ ہیں-ہارون رشید

مجھ سے میری وزارت چھیننے کی سازشیں ہو رہی ہیں-حامد سعید کاظمی

ریلوے ٹریک بچھانے کے لیے سعودی حکومت نے پاکستانیوں کے خیمے ہٹائے-حامد سعید کاظمی

موجودہ حکومت احتساب کے بارے میں بالکل سنجیدہ نہیں ہے-کشمالہ طارق

ہر مسئلے کے لیے عدالت جانا پڑتا ہے پارلیمنٹ بالکل "ڈس فنکشنل"ہے-کشمالہ طارق

انیس سو اٹھاسی تک پاکستان کے کسی سربراہ مملکت پر کرپشن کا الزام نہیں تھا-ہارون رشید

پاکستان میں موروثی سیاست کا نظام چل رہا ہے عام آدمی کو آگے نہیں آنے دیا جاتا-رشید گوڈل

حج کا ویزہ دینے کے لیے ایک ایک آدمی سے پچاس پچاس ہزار وصول کیئے گئے-رشید گوڈل

حج کوٹہ کے لیے ایک کروڑ روپے تک رشوت کی بات کی گئی-رشید گوڈل

ائیربلیو نے حج کے لیے پینتیس سے پینتالیس ہزار کرایہ کی پیش کش کی جسے رد کر دیا گیا-کشمالہ طارق

سعودی ائیر اور پی آئی اے نے اسی ہزار سے لے کر سوا لاکھ تک وصول کیا-کشمالہ طارق

سیاسی جماعتیں وہ ہوتی ہیں جن میں دیوتا نہیں انسان ہوتے ہیں-ہارون رشید

سیاسی جماعتیں زرداری،نواز شریف،چوہدری برادران،اسفند یار ولی اور الطاف حسین کے قبضے میں ہیں-ہارون رشید

سینٹ میں آر جی ایس ٹی پر ووٹنگ کے وقت ایم کیو ایم ایوان سےغائب ہو گئی-کشمالہ طارق



 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment