Nadeem Malik

13.10.10

NRO-NAB Controversy

NRO-NAB Controversy
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight â€" 13th October 2010
NRO-NAB Controversy: Hanif Abbasi PML-N, Moula Bakhsh Chandio PPPP and Hamid Khan Former PSCBA, Dr. Qadir Magsi and and Ijazul Haq in Islamabad Tonight with Nadeem Malik


 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11123
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-13th-october-2010-a-204228/

 
 
 
 
 
 

متنازع نیب چیرمین کی تقرری معاملات کو طول دینے کے لیے ہے-حنیف عباسی

دو تین دن میں نیب چیرمین کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں جایں گے-حنیف عباسی

نیب چیرمین کی تقرری میں چیف جسٹس کے ساتھ مشاورت ضروری ہے-حامد خان

باربار آئین اور عدالتی فیصلوں کے خلاف کام کیے جا رہے ہیں-حامد خان

آئین کے مطابق چیرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سےمشاورت ضروری ہے-حامد خان

حکومت جس طرح کے فیصلے کر رہی ہے اس سے اس کی بد نیتی کا پتہ چلتا ہے-حامد خان

جمہوریت میں اتفاق رائے کا مطلب اتفاق رائے ہوتا ہے-اعجازالحق

وکیل کی تبدیلی حکومت کے تاخیری حربے ہیں-حامد خان

ڈھائی سال میں حکومتی لوگوں کے پاس محلات اور بڑی بڑی گاڑیاں کہاں سے آ گئیں-حنیف عباسی

اسوقت پاکستان میں گورننس کی صورت حال بہت خراب ہے-ڈاکٹر قادر مگسی

پیپلز پارٹی نے اپنے شہید لیڈروں کی قربانی سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا-ڈاکٹر قادر مگسی

حکومت اپنی کابینہ میں بھٹو اور بے نظیر کو گالیاں دینے والوں کو ڈھونڈھے-حنیف عباسی

بابر اعوان نے بھٹو کی پھانسی پر مٹھایاں تقسیم کیں-حنیف عباسی


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment