Nadeem Malik

26.10.10

KARACHI KILLINGS: WHAT IS THE SOLUTION?

KARACHI KILLINGS: WHAT IS THE SOLUTION?
 
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11328
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-25th-october-2010-a-205693/
 
Islamabad Tonight â€" 25th October 2010
Mustafa Kamal Former City Nazim Karachi in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
NADEEM MALIK http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  
 

NADEEM MALIK رینجرز کو کاروائی کا اختیار دیں ناکام ہو جاے تو فوج بلا لیں-مصطفی کمال
ہم کراچی کو 'ڈی ویپونائز'کرنے کی حمایت کرتے ہیں-مصطفی کمال
کراچی کو ہم 'اون' کرتے ہیں باقی سیاسی پارٹیوں نے اسے سیاسی اکھاڑہ بنا رکھا ہے-مصطفی کمال کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگوجب تک کراچی پر ہمارا کنٹرول تھا بارہ مئی کے علاوہ کوئی دہشت گردی کا واقع ...نہیں ہوا-مصطفی کمال ہم پچھلے دور میں بہت مظبوط تھے لیکن کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا-مصطفی کمال کراچی میں سو تھانے ہیں اور ایک سپاہی بھی ہمارے مشورے سے نہیں لگایا گیا-مصطفی کمال لاء انفورسمنٹ کے سارے اختیارات مرکزی اور صوبائی وزیر داخلہ کے پاس ہیں-مصطفی کمال ہم جمہوریت کی خاطر حکومت کی غیر مشروط حمایت کر رہے ہیں-مصطفی کمال ہمیں ضمانت مل جائے کہ مزید لاشیں نہیں گریں گی ہم حکومت چھوڑ دیں گے-مصطفی کمال ہم تو مسافر ہیں گاڑی کوئی اور چلا رہا ہے-مصطفی کمالگاڑی کا ڈرائیور چرس پی کر حادثہ کر دے تو مسافروں کا کیا قصور ہے-مصطفی کمالرحمان ڈکیت گروپ کے لوگوں اور زوالفقار مرزا کی تصویریں ایک ساتھ لگی ہوئی ہیں-مصطفی کمالحکومت کے ساتھ میٹنگ میں ہونے والی باتیں عمل نہ ہوا تو لوگوں کو بتایں گے-مصطفی کمال ہم حکومت چھوڑیں گے تو لوگ گالیاں دیں گے کہ ہم نے جمہوریت کو' ڈیریل' کر دیا-مصطفی کمالکراچی میں ایسے علاقعے ہیں جہاں لاء ایجنسیوں کے لوگ بھی نہیں گھس سکتے-مصطفی کمال کراچی میں امن کے لیے فوج اور رینجرز کو اختیارات دینے کی ضرورت ہے-مصطفی کمالہم نے قابل پولیس آفیسر لگائے تھے جنہیں کھڈے لائن لگا دیا گیا ہے-مصطفی کمال کراچی کے ٹربلڈ علاقعوں میں فوجی آپریشن کی ضرورت ہے تو ضرور کریں-مصطفی کمال رینجرز کو کاروائی کا اختیار دیں ناکام ہو جاے تو فوج بلا لیں-مصطفی کمال پہلے اے این پی والےکہتے تھے اسلحہ ہمارا زیور ہے اب کہتے ہیں اسے ختم کرو-مصطفی کمالہم کراچی کو 'ڈی ویپونائز'کرنے کی حمایت کرتے ہیں-مصطفی کمالکراچی میں جہاں سے اسلحہ آتا ہے اسے بھی بند کرنے کی ضرورت ہے-مصطفی کمالالطاف بھائی نے امن کے لیے کئی بار اسفند ولی کو فون کیا لیکن وہ نہیں اٹھاتے-مصطفی کمال کراچی کے لوگ آپس میں لڑ پڑے تو ڈیڑھ لاکھ لوگ مارے جایں گے-مصطفی کمال ہم سیاسی سپیس دیتے ہیں ہر الیکشن میں ہمارے خلاف الیکشن لڑنے والے موجود تھے-مصطفی کمال جماعت اسلامی والوں کے گھروں اور دفتروں سے دہشت گرد پکڑے گئے-مصطفی کمال

 

NADEEM MALIK http://www.nadeemmalik.pk

http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

See More
Watch Islamabad Tonight 25th October 2010 | Mustafa Kamal Former City Nazim Karachi in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
Post Insights not yet available, please check back later.

 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK Islamabad Tonight Special LIVE from MQM Markaz 90: http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11328

 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  
 

رینجرز کو کاروائی کا اختیار دیں ناکام ہو جاے تو فوج بلا لیں-مصطفی کمال

ہم کراچی کو 'ڈی ویپونائز'کرنے کی حمایت کرتے ہیں-مصطفی کمال

کراچی کو ہم 'اون' کرتے ہیں باقی سیاسی پارٹیوں نے اسے سیاسی اکھاڑہ بنا رکھا ہے-مصطفی کمال کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

جب تک کراچی پر ہمارا کنٹرول تھا بارہ مئی کے علاوہ کوئی دہشت گردی کا واقع نہیں ہوا-مصطفی کمال

ہم پچھلے دور میں بہت مظبوط تھے لیکن کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا-مصطفی کمال

کراچی میں سو تھانے ہیں اور ایک سپاہی بھی ہمارے مشورے سے نہیں لگایا گیا-مصطفی کمال

لاء انفورسمنٹ کے سارے اختیارات مرکزی اور صوبائی وزیر داخلہ کے پاس ہیں-مصطفی کمال

ہم جمہوریت کی خاطر حکومت کی غیر مشروط حمایت کر رہے ہیں-مصطفی کمال

ہمیں ضمانت مل جائے کہ مزید لاشیں نہیں گریں گی ہم حکومت چھوڑ دیں گے-مصطفی کمال

ہم تو مسافر ہیں گاڑی کوئی اور چلا رہا ہے-مصطفی کمال

گاڑی کا ڈرائیور چرس پی کر حادثہ کر دے تو مسافروں کا کیا قصور ہے-مصطفی کمال

رحمان ڈکیت گروپ کے لوگوں اور زوالفقار مرزا کی تصویریں ایک ساتھ لگی ہوئی ہیں-مصطفی کمال

حکومت کے ساتھ میٹنگ میں ہونے والی باتیں عمل نہ ہوا تو لوگوں کو بتایں گے-مصطفی کمال

ہم حکومت چھوڑیں گے تو لوگ گالیاں دیں گے کہ ہم نے جمہوریت کو' ڈیریل' کر دیا-مصطفی کمال

کراچی میں ایسے علاقعے ہیں جہاں لاء ایجنسیوں کے لوگ بھی نہیں گھس سکتے-مصطفی کمال

کراچی میں امن کے لیے فوج اور رینجرز کو اختیارات دینے کی ضرورت ہے-مصطفی کمال

ہم نے قابل پولیس آفیسر لگائے تھے جنہیں کھڈے لائن لگا دیا گیا ہے-مصطفی کمال

کراچی کے ٹربلڈ علاقعوں میں فوجی آپریشن کی ضرورت ہے تو ضرور کریں-مصطفی کمال

رینجرز کو کاروائی کا اختیار دیں ناکام ہو جاے تو فوج بلا لیں-مصطفی کمال

پہلے اے این پی والےکہتے تھے اسلحہ ہمارا زیور ہے اب کہتے ہیں اسے ختم کرو-مصطفی کمال

ہم کراچی کو 'ڈی ویپونائز'کرنے کی حمایت کرتے ہیں-مصطفی کمال

کراچی میں جہاں سے اسلحہ آتا ہے اسے بھی بند کرنے کی ضرورت ہے-مصطفی کمال

الطاف بھائی نے امن کے لیے کئی بار اسفند ولی کو فون کیا لیکن وہ نہیں اٹھاتے-مصطفی کمال

کراچی کے لوگ آپس میں لڑ پڑے تو ڈیڑھ لاکھ لوگ مارے جایں گے-مصطفی کمال

ہم سیاسی سپیس دیتے ہیں ہر الیکشن میں ہمارے خلاف الیکشن لڑنے والے موجود تھے-مصطفی کمال

جماعت اسلامی والوں کے گھروں اور دفتروں سے دہشت گرد پکڑے گئے-مصطفی کمال



 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment