Nadeem Malik

27.10.10

JOIN ME @ NADEEM MALIK

JOIN ME @ NADEEM MALIK
 
CLICK TO JOIN ON LOGO
 

Nadeem Malik
@nadeemmalik ISLAMABAD
Director Programmes AAJ TV - Anchor Popular current affairs programme Islamabad Tonight


 
 
 
 

پیپلز پارٹی ڈوبتی ہوئی کشتی ہے ہم اس کے ساتھ اتحاد نہیں کر رہے-فیصل صالح حیات

ہم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی لسٹ پر عراق،صومالیہ اور افغانستان کے ساتھ کھڑے ہیں-فیصل صالح حیات

ٹرانسپیرنسی کی لسٹ پر پاکستان کا چونتیسواں نمبر افریقی ممالک کو شامل کرنے سے آیا-فیصل صالح حیات

ٹرانسپیرنسی کے مطابق پاکستان میں پچھلے سال تین سو ارب کی کرپشن ہوئی-فیصل صالح حیات

بہت سے ایسے شعبے ہیں جن کی کرپشن کو ابھی چھیڑا نہیں گیا-فیصل صالح حیات

پاکستان میں احتساب کا کوئی ادارہ نہیں ہے-فیصل صالح حیات

نیب اور سابقہ احتساب کے ادارے سیاسی انتقام لینے کے لیے بناے گئے-فیصل صالح حیات

نیب نے مجھے مشرف حکومت میں شامل ہونے کیلیے پریشرائز نہیں کیا تھا-فیصل صالح حیات

رینٹل پاور پراجیکٹس میں اربوں نہیں کھربوں کا گھپلا ہے-فیصل صالح حیات

رینٹل پاور پراجیکٹس میں بیس ارب روپیہ ایڈوانس میں ہی دے دیا گیا ہے-فیصل صالح حیات

اربوں روپے دے کر صرف باسٹھ میگا واٹ بجلی بن رہی ہے-فیصل صالح حیات

رینٹل پاور پراجیکٹس لگانے والوں نے اپنی جیب سے ایک دھیلا نہیں لگایا-فیصل صالح حیات

رینٹل پاور پراجیکٹس اپنی پسند کے لوگوں کو دئیے گئے ہیں-فیصل صالح حیات

کارکے کمپنی کو رینٹل پاور پراجیکٹ کے لیے اسی ملین ڈالر ایڈوانس میں ادا ہو چکے ہیں-فیصل صالح حیات

کارکے کمپنی کو آئیندہ پانچ سال میں پانچ سو پینسٹھ ملین ڈالرز مزید ادا کیے جایں گے-فیصل صالح حیات

کارکے کمپنی وزیراعظم کے ہم زلف علی زوالقرنین کی ہے-فیصل صالح حیات

اقبال ذیڈ احمد سے تقریبا چار رینٹل پاور پراجیکٹس کا معاہدہ کیا گیا ہے-فیصل صالح حیات

اٹھارہ ماہ سے اسمبلی میں احتساب بل کا فیصلہ نہیں ہو سکا-فیصل صالح حیات

پاور پراجیکٹس کا کیس عدالت میں اسلیے لے کر گیا کیونکہ پارلیمنٹ سے انصاف نہیں ملا-فیصل صالح حیات

رینٹل پاور پراجیکٹس میں ایک ارب روپے سے زیادہ کی کرپشن ہوئی ہے-فیصل صالح حیات

حکومت کا 'ون پوائنٹ'ایجنڈا ہے کہ لوٹو اور پھوٹو-فیصل صالح حیات

 

پیپلز پارٹی جسکو قاتل لیگ کہتی تھی اسی سے اتحاد کرنے چلے گئے-فیصل صالح حیات

 

پرویز الہی اور بابر اعوان ملاقات میں گپ شپ کے سوا کچھ نہیں ہوا-فیصل صالح حیات

ہمارے کچھ ساتھیوں کے حکومت سے رابطے ضرور ہیں لیکن چھوڑ کر کوئی نہیں گیا-فیصل صالح حیات

پی ایم ایل ق کا فنکشنل کے ساتھ کوئی انضمام نہیں ہوا-فیصل صالح حیات

راجہ پرویز اشرف کی کوئی حیثیت نہیں ہے-فیصل صالح حیات


 
 


 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment