Nadeem Malik

27.10.10

'بیڈ گورننس'اور نااہلی معاشی بد حالی کی بڑی وجہ ہے

'بیڈ گورننس'اور نااہلی معاشی بد حالی کی بڑی وجہ ہے
 
 
 
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11374
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-27th-october-2010-a-205922/
 
http://www.zemtv.com/2010/10/27/islamabad-tonight-27th-october-2010/
 
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
 
http://www.yanabi.com/forum/Topic397469.aspx
 
http://www.yanabi.com/forum/Topic397383.aspx

Islamabad Tonight â€" 27th October 2010

http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan

حکومت کی 'بیڈ گورننس'اور نااہلی معاشی بد حالی کی بڑی وجہ ہے-محمد سہیل

حکومت کے غیر پیداواری اخراجات بہت زیادہ ہیں جبکہ زرائع آمدن کم ہیں-ڈاکٹر اکمل حسین

ہمارے حکومتی  حلقوں میں قابلیت کا فقدان بہت زیادہ ہے-محمد سہیل

حفیظ شیخ کی تجاویز ماننے کو حکومت سیاسی عزم نہیں رکھتی-ڈاکٹر اکمل حسین

پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کو پرائیویٹ کرنے کی ضرورت ہے جو حکومت نہیں کر رہی-ڈاکٹر اکمل حسین

دو ہزار سات میں پوری دنیا میں معاشی بحران آیا اور پاکستان پر بھی اس کا اثر پڑا-ڈاکٹر اکمل حسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بحران آیا تو اس سے سروسز بھی متاثر ہوی ہیں-ڈاکٹر اکمل حسین

 

آج لوگوں میں ٹماٹر خریدنے کی سکت نہیں پلاٹ اور جیولری کون خریدے گا-عام شہری

جب زرداری آیا تو چینی کی قیمت پینتیس روپے تھی آج پچاسی روپے ہے-ایک شہری

لوڈ شیڈنگ بم دھماکوں اور مہنگائی کا کاروبار پر بہت برا اثر پڑا ہے-ایک شہری

ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق اگلے سال ہمارے ریجن میں سب سے کم گروتھ پاکستان میں ہو گی-محمد سہیل

ملک میں سیلاب کے باوجود حکومت کی شاہ خرچیوں میں کوئی فرق نہیں آیا-ڈاکٹر اکمل حسین

آٹے کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے لوگ اب آٹا بھی نہ کھایں تو کیا ہوا کھایں-ایک شہری

لوگ اپنے مسائل کے حل کے لیے کہاں جایں کس کا در کھٹکھٹایں-ایک شہری

مہنگائی عالمی مسئلہ ہے اسے روکنا بہت مشکل ہے-عارف حبیب

مسئلہ ریونیو بڑھانے کا نہیں اخراجات کم کرنے کا ہے-عارف حبیب

حکومت اور عدلیہ کی لڑائی کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہا ہے-ایک شہری

 NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK بڑھتی ھوئی مہنگائی، بیروزگاری اور عوامی مسائل کا انبار: عوام کی رائے میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ www.nadeemmalik.pk

http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11374 عوام کی رائے میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK Pakistan's Total Debt & Liabilities Have Doubled To Rs 10.2 Trillion Between FY07 to FY10; Runaway Inflation, Slowed Down Growth & 50 Year Low Growth in Services Sector During FY09 Have Fueled Poverty To Record Levels; Why We Have Failed To Introduce Prudent Fiscal Management & Badly Needed Economic Discipline? www.nadeemmalik.pk


-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment