Nadeem Malik

20.9.10

TIME FOR CHANGE....?

TIME FOR CHANGE....?
 
 
 
 
 

 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10727
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-20th-september-2010-a-201366/
Islamabad Tonight 20th September 2010
 
Islamabad Tonight â€" 20th September 2010
Abid Sher Ali PML-N, Prof. Ibarahim Khan JI, Rauf Klasra Analyst and Jamshed Dasti PPP in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10687
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-17th-september-2010-a-201040/
Islamabad Tonight 17th September 2010
 
Islamabad Tonight â€" 17th September 2010

Orya Maqbool Jan Analyst, Senator Safdar Abbasi PPP, Senator Pervaiz Rashid PML-N, Saleem Shahzad MQM, Wasaiy Jalil MQM in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
TIME FOR CHANGE....?

 

حکومت کی تبدیلی کے لیے لانگ مارچ کرنا پڑا تو وہ بھی کریں گے-عابد شیر علی

پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور انشااللہ قائم رہے گا-پروفیسر ابراہیم کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

گیلانی صاحب سے پہلے بھی حکمران موجود تھے اور ان کے بعد بھی ہوں گے-پروفیسر ابراہیم خان

سیاست دانوں کے خلاف کوئی نہیں بلکہ وہ خود اپنے خلاف سازش کر رہے ہیں-روف کلاسرا

مرکز اور صوبوں میں حکومتیں فیل ہو چکی ہیں-روف کلاسرا

مسلم لیگ ن کے لیڈروں کی کیانی سے ملاقاتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ تھیں-عابد شیر علی

حکومت کرپشن کر رہی ہے اور ادارے تباہ ہو چکے ہیں-عابد شیر علی

پارلیمنٹ کے زریعے حکومت میں تبدیلی ہونی چاہیے-عابد شیر علی

گیلانی صاحب کو جنرل کیانی کو ملازمت میں توسیع نہیں دینی چاہیے تھی-پروفیسر ابراہیم خان

نواز شریف پر دسمبر میں سیاسی پابندی ختم ہونے والی ہے اسلیے کافی متحرک ہو گئے ہیں-روف کلاسرا

میاں نواز شریف پر سیاست میں حصہ لینے کی کوئی پابندی نہیں ہے-عابد شیر علی

مجھے حکومت کی تبدیلی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا-جمشید دستی

سرائیکی پٹی کو پنجاب حکومت نے جان بوجھ کر ڈبو دیا-جمشید دستی

حکومت کی تبدیلی کے لیے لانگ مارچ کرنا پڑا تو وہ بھی کریں گے-عابد شیر علی

پنجاب حکومت پر تنقید سے پہلے پیپلز پارٹی اپوزیشن بنچوں پر آ کر بیٹھے-عابد شیر علی

بند ٹوڑنے والوں کی انکوائری ہونی چاہیے اور سخت سزا ملنی چاہیے-پروفیسر ابراہیم خان

بند توڑنے کے معاملہ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے-روف کلاسرا

سیلاب زدہ علاقعوں میں پنجاب حکومت ہم سے تعاون نہیں کر رہی-جمشید دستی

پنجاب کے لوگوں کے چھ مہینے میں زمینیں اور گھر انشااللہ آباد ہو جایں گے-عابد شیر علی

حکومتی لوگ ملک کے لیے کام کرنے کی بجاے اپنے گھر بھر رہے ہیں-روف کلاسرا

بہت سارے وزیروں نے اسلام آباد میں کروڑوں کے نئے گھر خریدے ہیں-روف کلاسرا

الطاف حسین ایجنسیوں کے اشاروں پر ناچتے ہیں-عابد شیر علی

بد عنوان لوگوں کو چوراہوں پر لٹکا دینا چاہیے-عابد شیر علی

سوئی گیس کا محکمہ بھی عنقریب دیوالیہ ہونے والا ہے-عابد شیر علی

پیپلز پارٹی کے ایک دوست نے مجھے بتایا اس دفع ان کی اگلی نواز شریف کی باری ہو گی-پروفیسر ابراہیم خان

حکومت میں تبدیلی کی بجاے اس پر پریشر رکھنے کی ضرورت ہے-روف کلاسرا

جعلی ڈگریوں کا معاملہ حکومت کے خلاف سازش نہیں ہے-عابد شیر علی

وفاقی حکومت کے کیس نہ داخل کرنے کی وجہ سے پرویز مشرف بچا ہوا ہے-پروفیسر ابراہیم خان

TIME FOR CHANGE....?
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment