Nadeem Malik

2.9.10

Political Change

Political Change
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight â€" 2nd September 2010
Kashmala Tariq PML-Q, Khurram Dastagir Khan PML-N, Sharmila Farooqi PPP and Rashid Godil MQM in Islamabad Tonight with Nadeem Malik on Political Change

Islamabad Tonight 2nd September 2010
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-2nd-september-2010-a-199424/
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10449
 
 
 

حکومت ناکام اور کرپٹ ہے استعفی دے دینا چاہیے-خرم دستگیر-کشمالہ طارق

گزشتہ باسٹھ سال سے وہی لوگ چہرے بدل کر پاکستان پر حکومت کر رہے ہیں-رشید گوڈیل

پارلیمنٹ میں حکومت کے غلط کاموں کے خلاف کوئی آواز نہیں اٹھاتا-کشمالہ طارق

جرنیلوں نے ہی پاکستان میں جاگیرداروں اور کرپشن کو پروموٹ کیا ہے-خرم دستگیر خان

جاگیرداروں نے اپنی زمینیں بچانے کے لیے غریب لوگوں کے گاوں ڈبو دئیے-رشید گوڈیل

جو لوگ انقلاب فرانس لائے بعد میں ان کو ہی قتل کر دیا گیا-خرم دستگیر خان

ہر سیاسی جماعت پر چند خاندانوں کی اجارہ داری ہے-کشمالہ طارق

سیاسی جماعتیں پہلے اپنے اندر تو جمہوریت لایں-کشمالہ طارق

 

 

جن جاگیرداروں نے بند توڑے ان کے نام لوگوں کو بتانے کی ضرورت ہے-خرم دستگیر خان

ہر روز پاکستان کے لوگوں کو کوئی نہ کوئی بری خبر سننے کو ملتی ہے-کشمالہ طارق

 

ملکوں کے نظام میں جمہوری طریقوں سے ہی تبدیلی آتی ہے-شرمیلا فاروقی

لوگ آمروں کو سالوں برداشت کرتے ہیں لیکن جمہوریت سے بہت جلد اکتا جاتے ہیں-شرمیلا فاروقی

ہم پانچ سال کے لیے منتخب ہوے ہیں پورا وقت دیا جاے-شرمیلا فاروقی

ایم کیو ایم انقلاب چاہتی ہے تو حکومت سے باہر آے-خرم دستگیر خان

جمہوری حکومت کچھ کرے یا پھر ان ہاوس تبدیلی لائی جاے-کشمالہ طارق

اس وقت ملک کے حالات بہت خراب ہیں انقلاب کی باتیں نہ کریں-کشمالہ طارق

اپوزیشن جماعتیں تنقید کی بجاے حالات درست کرنے کے لیے تجاویز دیں-شرمیلا فاروقی

ہم نے زراعت پر ٹیکس لگانے کو کہا سب نے اس کی مخالفت کی-رشید گوڈیل

پارلیمنٹیرین ٹی وی پروگراموں میں بہت شور کرتے ہیں اسمبلی میں آواز کیوں نہیں اٹھاتے-شرمیلا فاروقی

ڈھائی سال میں بجلی کی قیمتیں اسی فیصد تک بڑھ چکی ہیں-خرم دستگیر خان

حکومت کی ناکامی سے مایوس ہو کر لوگ "وائلنس اور فرسٹریشن" کا شکار ہو چکے ہیں-کشمالہ طارق

 


 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment