Nadeem Malik

9.9.10

PAKISTAN @ CROSSROADS

PAKISTAN @ CROSSROADS
http://www.nadeemmalik.pk
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10563
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-9th-september-2010-a-200253/
 
Islamabad Tonight 9th September 2010
 
Islamabad Tonight â€" 9th September 2010
Sheikh Rasheed Ahmad President AML, Ansar Abbasi Analyst and Haroon Rasheed Analyst in Islamabad Tonight with Nadeem Malik 
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/

اگر انقلاب کا نام تبدیلی ہے تو لوگ اس کے بارے میں سوچنے لگ گئے ہیں-شیخ رشید

میں تو بہت فکر مند ہوں کہیں ہم پاکستان نہ کھو دیں-انصار عباسی

انقلاب نہیں آے گا ایسے کوئی آثار نہیں ہیں-ہارون رشید

پوری قوم متفق ہے کہ زرداری اور نواز شریف کرپٹ ہیں-ہارون رشید

موجودہ حکومت سے زیادہ کرپٹ حکومت میں نے اپنی زنگی میں نہیں دیکھی-انصار عباسی

تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف اکٹھا ہو جانا چاہیے-انصار عباسی

نواز شریف زرداری کے ہاتھ کی گھڑی اور چھڑی بنا ہوا ہے-شیخ رشید

نئی قیادت نہیں آ رہی قوم بانجھ ہو چکی ہے-شیخ رشید

سیالکوٹ کے واقعے نے ساری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے-شیخ رشید

قوم فنانشل ایمرجنسی کی طرف جا رہی ہے-شیخ رشید

ٹھیک لوگوں کو اداروں میں لگایں حالات ٹھیک ہو جایں گے-ہارون رشید

اگر حالات ٹھیک نہ ہوے تو مارشل لاء لگ جاے گا-انصار عباسی

موجودہ حکومت سے خیر کی توقع کرنا ناممکن ہے-انصار عباسی

لوگ سڑکوں پر نکلیں گے تو انقلاب آے گا-شیخ رشید

میڈیا بہت مظبوط ہے اسے تبدیلی کو راستہ دکھانا چاہیے-شیخ رشید

اگر خدانخواستہ ملک میں مارشل لاء لگا تو مسلم لیگ ن اس کی زمہ دار ہو گی-انصار عباسی

جب تک امریکہ کی پالیسی چلتی رہے گی دہشت گردی بڑھتی رہے گی-انصار عباسی

NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK اگر انقلاب کا نام تبدیلی ہے تو لوگ اس کے بارے میں سوچنے لگ گئے ہیں-شیخ رشید
میں تو بہت فکر مند ہوں کہیں ہم پاکستان نہ کھو دیں-انصار عباسی
انقلاب نہیں آے گا ایسے کوئی آثار نہیں ہیں-ہارون رشید
پوری قوم متفق ہے کہ زرداری اور نواز شریف کرپٹ ہیں-ہارون رشید

...موجودہ حکومت سے زیادہ کرپٹ حکومت میں نے اپنی زنگی میں نہیں دیکھی-انصار عباسی
تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف اکٹھا ہو جانا چاہیے-انصار عباسی
نواز شریف زرداری کے ہاتھ کی گھڑی اور چھڑی بنا ہوا ہے-شیخ رشیدنئی قیادت نہیں آ رہی قوم بانجھ ہو چکی ہے-شیخ رشید
سیالکوٹ کے واقعے نے ساری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے-شیخ رشید
قوم فنانشل ایمرجنسی کی طرف جا رہی ہے-شیخ رشیدٹھیک لوگوں کو اداروں میں لگایں حالات ٹھیک ہو جایں گے-ہارون رشیداگر حالات ٹھیک نہ ہوے تو مارشل لاء لگ جاے گا-انصار عباسی
موجودہ حکومت سے خیر کی توقع کرنا ناممکن ہے-انصار عباسی
لوگ سڑکوں پر نکلیں گے تو انقلاب آے گا-شیخ رشید
میڈیا بہت مظبوط ہے اسے تبدیلی کو راستہ دکھانا چاہیے-شیخ رشید
اگر خدانخواستہ ملک میں مارشل لاء لگا تو مسلم لیگ ن اس کی زمہ دار ہو گی-انصار عباسی
جب تک امریکہ کی پالیسی چلتی رہے گی دہشت گردی بڑھتی رہے گی-انصار عباسی

See More
PAKISTAN @ CROSSROADS: Islamabad Tonight 9th September 2010 | Sheikh Rasheed Ahmad President AML, Ansar Abbasi Analyat and Haroon Rasheed Analyst in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.

NADEEM MALIK PAKISTAN @ CROSSROADS: Sheikh Rashid Ahmed, Haroon Rashid, Ansar Abbasi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

PAKISTAN @ CROSSROADS: Sheikh Rashid Ahmed, Haroon Rashid, Ansar Abbasi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
· Share · Promote · Report
 
CRICKET
 
Political Change
 
SUPER FLOODS
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

No comments:

Post a Comment