Nadeem Malik

18.8.10

www.nadeemmalik.pk

www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight –18th August 2010
Zamurd Khan MD Baitul Maal, Senator Jamal Leghari PML-Q، Ashfaq Mangi Member Rabita Committee MQM and Farooq Faisal Senior Journalist in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10195
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-18th-august-2010-a-197441/

 
 

گیسڑو اور ہیضے جیسے امراض پھیلنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے- اسلام آباد ٹونائیٹ

قومی اور صوبائی حکومتیں مل کر بھی سیلاب کی آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتیں-زمرد خان

ڈیرہ غازی خان کا رابطہ باقی ملک سے گزشتہ گیارہ روز سے منقطع ہے-جمال لغاری

ڈیرہ غازی خان میں پہنچنے والی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے-جمال لغاری

لوگ امدا نہ ملنے کی وجہ سےانتہائی اشتعال کا شکار ہو چکے ہیں-جمال لغاری

سکھر شہر میں دو لاکھ سیلاب سے متاثرہ مہاجرین موجود ہیں-زمرد خان

با اثر لوگوں کے بند تڑوانے کے الزام کی تحقیقات کے لیے کمشن قائم ہونا چاہیے-زمرد خان

جتنے تیاروں کے لیے پٹرول چاہیے میں بیت المال سے فراہم کروں گا-زمرد خان

گزشتہ بیس دنوں میں ایک بھی ممبر اسبلی اندرون پنجاب میں لوگوں کی مدد کو نہیں پہنچا-فاروق فیصل

سیلاب زدہ علاقعوں میں فوری طور پر چھوٹے بچوں تک امداد پہنچانے کی ضرورت ہے-زمرد خان

میرے خاندان نے زاتی خرچ سے موبائل میڈیکل ہسپتالوں کا بندوبست کیا ہے-جمال لغاری

موٹر وے کے ٹول پلازوں پر لوگوں کی مدد اکٹھی کرنے کا بندوبست کیا گیا ہے-زمرد خان

سڑکوں سے دور علاقعوں میں آج تک کوئی امداد نہیں پہنچ سکی ہے-فاروق فیصل

 


 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment