Nadeem Malik

12.8.10

SUPER FLOODS

SUPER FLOODS


http://www.nadeemmalik.pk
Facebook




http://www.nadeemmalik.pk
Facebook





Islamabad Tonight –11th August 2010
Nazar Muhammad Gondal Former Federal Minister For Food and Agriculture, Senator Saleem Saifullah Kh



http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10081

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-11th-august-2010-a-196537/

Islamabad Tonight 11th August 2010



پاکستان میں آنے والا سیلاب صدی کی سب سے بڑی قدرتی آفت ہے-نزر محمد گوندل

گھر کو آگ لگ جاے تو گھر کا سربراہ گھر چھوڑ کر نہیں چلا جاتا-سلیم سیف اللہ

کپاس چاول گنا اور تمباکو کی فصلیں وسیع پیمانے پر تباہ ہو چکی ہیں-نزر

محمد گوندل

حکومت کے پاس وافر گندم کے زخائر موجود ہیں کمی نہیں ہو گی-نزر محمد گوندل

اکوڑہ خٹک کے مدرسے میں سیلاب کے متاثرہ لوگوں کے لیے کیمپ قائم ہے-سلیم سیف اللہ

متاثرہ علاقعوں میں جماعت الدعوی اور الخدمت فاونڈیشن کے ریلیف کیمپ قائم ہیں-سلیم سیف اللہ

قومی اور صوبائی حکومت کی امداد کہیں نہیں پہنچی ہے-سلیم سیف اللہ

حکومت کا ایک بھی وزیر سیلاب سے متاثرہ علاقعوں میں نہیں گیا-سلیم بخاری

اس مشکل وقت میں حکومت کو لیڈ کرنا چاہیے تھا-سلیم بخاری

ایم کیو ایم نے سندھ کے متاثرہ علاقعوں میں کیمپس لگائے ہوئے ہیں-حسیب خان

وزیراعظم نے خود مجھے اور دوسرے وزیروں کو سیلاب زدہ علاقعوں میں جانے کا حکم دیا-نزر محمد گوندل

 

حکومت نے سیلاب کی اطلاع ہونے کے باوجود کوئی تیاری نہیں کی-سلیم سیف اللہ

اس وقت سیاست کرنے کی بجاے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے-حسیب خان

سیلاب سے بہت تباہی ہوئی ہے کچھ کمی ضرور رہ گئی ہو گی-نزر محمد گوندل

پیپلز پارٹی کے لیڈروں کو سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت تھی-سلیم سیف اللہ

زرداری سیلاب زدگان تک پہنچتے تو لوگوں کا حوصلہ بڑھتا-سلیم سیف اللہ

لوکل گورنمنٹس ہوتیں تو وہ عام لوگوں تک پہنچتیں-سلیم سیف اللہ

سیلاب زدگان کی آباد کاری کے لیے حکومت بھر پور مدد کرے گی-نزر محمد گوندل




 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


No comments:

Post a Comment