Nadeem Malik

16.7.10

www.nadeemmalik.pk

www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9623
 
 
 

 

COMMENT HERE
Facebook  NADEEM MALIK

حبیب جالب بلوچ کے قتل میں بھارت اور امریکہ کا ہاتھ ہو سکتا ہے-اوریا مقبول جان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

بعض نادیدہ قوتیں بلوچستان کو پر امن صوبہ نہیں دیکھنا چاہتیں-اسمعیل بلیدی

بلوچستان کے برے حالات پرویز مشرف کا تحفہ ہیں-شاہد سید

نظریہ پاکستان کے مخالف بلوچستان کے حالات خراب کر رہے ہیں-خواجہ اظہار الحق

حبیب جالب بلوچ کا قتل انتہائی افسوس ناک ہے-اسمعیل بلیدی

نواب اکبر بگٹی او بے نظیر سے لے کر آج تک کسی قتل کا پتہ نہیں چلا-اسمعیل بلیدی

بہت سے مجرم پکڑے جاتے ہیں لیکن ان کو چھوڑ دیا جاتا ہے-شاہد سید

بلوچستان میں مقامی مجرم پکڑا جاتا ہے نہ پکڑا جاے تو مجرم باہر کا ہوتا ہے-اوریا مقبول جان

بعض سیاسی پارٹیاں مجرموں کو پناہ دیتی ہیں-خواجہ اظہارالحق

مشرف دور میں لوگوں کو گھروں سے اٹھانے کی شرم ناک روایت ڈالی گئی-اوریا مقبول جان

سیاست دان لوگوں کی توقعات پر پورا نہ اترنے کے زمہ دار ہیں-شاہد سید

پچھلے ڈیڑھ سال میں ایم کیو ایم کے ایک سو اکتالیس کارکنان کو مارا گیا-خواجہ اظہارالحق

ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کے خلاف کوئی گواہ نہیں ہوتا اور وہ بری ہو جاتے ہیں-خواجہ اظہارالحق

ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کے لیے عدالتوں کو بااختیار بنانا ہو گا-اوریا مقبول جان

بلوچستان کے لوگوں کو حقوق نہیں ملیں گے تو وہ پہاڑوں پر ہی جایں گے-اسمعیل بلیدی

پولیس کی تقرریوں میں سیاسی جماعتیں اپنا سیاسی اثر رسوخ استعمال کرتے ہیں-شاہد سید

عجیب بات ہے کہ حکومت وقت امن قائم کرنے کے مشورے لوگوں کو دے رہی ہے-اوریا مقبول جان

 

COMMENT HERE
Facebook  NADEEM MALIK
 
 
 
 
پنجاب اسمبلی کا میڈیا کےخلاف قرار داد پاس کرنا انتہائی غیر زمہ دارانہ تھا-عرفان صدیقی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

جعلی ڈگریوں پر تنقید کا بدلہ لینے کے لیے میڈیا کے خلاف قرار داد منظور کی گئی-عرفان صدیقی

مشرف کے بی اے کی ڈگریوں کے قانون کے خلاف مزاحمتی ڈگریاں پیش کی گئیں-عباس اطہر

مشرف کا آئین توڑنے کا جرم جعلی ڈگریوں سے بہت بڑا جرم ہے-عباس اطہر

زوالفقار بھٹو نے حکومت پر تنقید کرنے کے جرم میں مجھ پر شاہی قلعے میں تشدد کروایا-حبیب وہاب الخیری

بے اے کی ڈگری کی شرط کا قانون بھی ایک اسمبلی نے ہی پاس کیا تھا-حبیب وہاب الخیری

آج تک کسی اخبار نے کسی ڈکٹیٹر کو حکومت پر قبضہ کرنے کی وجہ سے غاسب نہیں کہا-عباس اطہر

عدلیہ فوج ایجنسیوں کے خلاف کوئی زبان نہیں کھولتا ساری تنقید صرف سیاست دان کے لیے ہے-عرفان صدیقی

بے اے کی ڈگری کا قانون غلط تھا تو اسے بدلنا چاہیے تھا اسے توڑنا ٹھیک نہیں ہے-ہارون رشید

خود سیاست دانوں نے مشرف کے نواز شریف حکومت گرانے کا خیر مقدم کیا تھا-ہارون رشید

جعلی ڈگری والوں کو چلے جانا چاہیے کیوں کہ جعلی ڈگری پیش کرنا جرم ہے-ہارون رشید

میڈیا کا ایک حصہ اور عدلیہ سیاست دانوں کو گندہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے-عباس اطہر

ابھی تک جعلی ڈگریوں کے مسئلے پر سیاست دانوں نے کوئی پالیسی وضع نہیں کی-عرفان صدیقی

سب سے پہلے خود سیاست دان ڈکٹیٹر کو خوش آمدید کہتے ہیں-حبیب وہاب الخیری

میڈیا کے حق میں قرار داد مسلم لیگ ن کی بزدلی کی قرار داد ہے-عباس اطہر

غلطی کا اعتراف کر لینا بزدلی نہیں بہادری ہے-عرفان صدیقی

آئی ایس آئی کا سیاسی سیل نتائج کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کر لیتا ہے-حبیب وہاب الخیری


آئی ایس آئی میں سیاسی معاملات کی نگرانی کا سیل زوالفقار علی بھٹو نے قائم کیا تھا-حبیب وہاب الخیری

 

 

 

 

COMMENT HERE
Facebook  NADEEM MALIK
 
 
 
 

 

COMMENT HERE
Facebook  NADEEM MALIK
 

میڈیا کےخلاف قرارداد کی محرک مسلم لیگ ن ہے-روف کلاسراء کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفگتو

میڈیا کے خلاف قرارداد چند برے صحافیوں کی وجہ سے پاس کی گئی ہے-ندیم افضل چن

میڈیا کے خلاف قرارداد پاس کر کے ارکان نے اپنی آزادی راے کا حق استعمال کیا ہے-ندیم افضل چن

اسمبلی میں بھارتی گانے لگا کر خواتین ارکان اسمبلی کی تصاویر دکھائی جاتی ہیں-سیمل کامران

پیسے کھانے والے صحافیوں کے نام لوگوں کو بتانے چاہییں-ندیم افضل چن

مشکل وقت میں سیاست دان ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے-روف کلاسراء

صحافیوں نے ملک میں رہ کر مشرف دور کی سختیوں کا مقابلہ کیا-روف کلاسراء

شہباز شریف کو اگر میڈیا کے خلاف قرار داد کا علم نہیں تھا تو پھر وہ اسمبلی چھوڑ دیں-روف کلاسراء

مشرف بندوق کے زور پر میڈیا کی زبان بند نہیں کر سکا تو سیاست دان کیا کرے گا-احسن اقبال

میڈیا کے خلاف قرارداد کو تمام پارٹیوں کی مکمل حمایت حاصل تھی-احسن اقبال

اسمبلی میں خواتین ارکان اسمبلی کو غیر شائستہ الفاظ سے پکارا جاتا ہے-سیمل کامران

ڈسٹرکٹ اسمبلی میں خواتین سے صوبائی اسمبلی سے بہتر سلوک کیا جاتا ہے-سیمل کامران

میڈیا کے خلاف قرارداد میں کسی جماعت نے کوئی  منصوبہ بندی نہیں کی-احسن اقبال

پنجاب اسمبلی میں خواتین ارکان کی عزت نہیں کی جاتی تو پھر ہم کیا توقع رکھ سکتے ہیں-روف کلاسراء

 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  





Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.

No comments:

Post a Comment