Nadeem Malik

25.6.10

ISLAMABAD TONIGHT - http://twitter.com/nadeemmalik

ISLAMABAD TONIGHT - http://twitter.com/nadeemmalik

Islamabadtonight24jun2010.jpgIslamabadtonight24jun2010.jpgIslamabadtonight24jun2010.jpg
Islamabadtonight24jun2010.jpgIslamabadtonight24jun2010.jpgIslamabadtonight24jun2010.jpg
Islamabadtonight24jun2010.jpgIslamabadtonight24jun2010.jpgIslamabadtonight24jun2010.jpg
Islamabad Tonight – 24th June 2010
Gen. (R) Mirza Aslam Baig AVM (R) Shahzad Chaudhary Analyst, Dr. Farooq Hasnat Analyst in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-24th-june-2010-a-189820/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9342

Facebook Twitter.com
 

جنرل مکرسٹل کو نکالنا اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ افغان جنگ نہیں جیت سکتا-جنرل اسلم بیگ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

امریکہ کی افغانستان کے بارے میں کوئی واضع پالیسی نہیں ہے-ائیر مارشل شہزاد چوہدری

امریکہ کو اب تک افغانستان میں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملا-ائیر مارشل شہزاد چوہدری

افغانستان کے مسئلے میں سب سے بڑا مسئلہ کرزئی حکومت کی ناقص کارکردگی ہے-فاروق حسنات

جنرل مکرسٹل اور کرزئی کے آپس میں افغان جنگ کے بارے میں اختلافات تھے-فاروق حسنات

امریکہ افغانستان سے نکلنے کا جواز پیدا کرنے کے لیے افغانستان میں تھوڑا استحکام چاہتا ہے-ائیر مارشل شہزاد چوہدری

افغان اور عراق جنگ کی وجہ سے امریکہ کی بہت سی فیکٹریوں کا کام چل رہا ہے-مرزا اسلم بیگ

افغان جنگ کے ساتھ امریکہ کے آئندہ الیکشن کے نتائج جڑے ہوئے ہیں-فاروق حسنات

امریکہ پاکستان کو افغان جنگ کا حصہ بنانے کی کوشش کرے گا،پاکستان ایسا ہر گز نہ کرے-فاروق حسنات

امریکہ کے پاس طالبان کے ساتھ بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے-ائیر مارشل شہزاد چوہدری

افغان جنگ کے درمیان جنرل کی تبدیلی امریکہ کی افغانستان میں جنگ ہارنے کی نشانی ہے-ائیر مارشل شہزاد چوہدری

جنرل پیٹریاس افغان جنگ میں پاکستان پر زیادہ انحصار کرنے کی کوشش کرے گا-ائیر مارشل شہزاد چوہدری

امریکہ افغانستان سے بھاگنے کا کوئی باعزت راستہ چاہتا ہے-ائیر مارشل شہزاد چوہدری






Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.

No comments:

Post a Comment