Nadeem Malik

30.6.10

http://www.nadeemmalik.pk

AFGHANISTAN http://www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 29th June 2010
General Aslam Baig in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 

Facebook  NADEEM MALIK
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9417
 
NADEEM MALIKNADEEM MALIKNADEEM MALIKNADEEM MALIKNADEEM MALIK
NADEEM MALIKNADEEM MALIKNADEEM MALIKNADEEM MALIKNADEEM MALIK
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-29th-june-2010-a-190549/
 
Islamabad Tonight 29th June 2010

Islamabad Tonight 28th June 2010
 
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9417

 

ایوب خان،ضیاءالحق اور پرویز مشرف کو امریکہ اقتدار میں لایا-اسلم بیگ

پاکستان میں ہمیشہ امریکہ حکومت میں تبدیلی لاتا ہے-اسلم بیگ

امریکہ فوج کا سربراہ اور چند سیاسی جماعتیں مل کر پاکستان کے حالات کو تبدیل کرتے ہیں-اسلم

پرویز مشرف نے امریکہ اور بھارت کو ہمارے علاقعے میں گھسنے کا موقع دیا-اسلم بیگ

زوالفقار بھٹو اور نواز شریف کو امریکہ نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کی وجہ سے ہٹوایا-اسلم بیگ

بے نظیر کو ڈیل سے ہٹنے کی وجہ سے مروا دیا گیا-اسلم بیگ

طالبان کو پاکستان نے نہیں بنایا بلکہ وہ حقیقت ہیں جنہیں تسلیم کرنا ہی پڑے گا-اسلم بیگ

آئی ایس آئی کو افغان معاملات سے دور رکھنا بہت بڑی زیادتی تھی-اسلم بیگ

روس اور امریکہ کے خلاف جنگ طالبان نے اپنی صلاحیت سے جیتی ہے-اسلم بیگ

آئی ایس آئی کو افغانستان سے دور رکھنے کی وجہ سے بھارت کو گھسنے کو موقع مل گیا-اسلم بیگ

پاکستان ایران اور افغانستان کو مل کر اپنا دفاع کرنے کی ضرورت ہے-اسلم بیگ

جنرل مکرسٹل کی تبدیلی امریکہ کا اعتراف شکست ہے-اسلم بیگ

جنرل مکرسٹل کی تبدیلی سے امریکہ کے لیے افغانستان میں کوئی سہولت پیدا نہیں ہو گی-اسلم بیگ

امریکہ پاکستان کی طرح افغانستان میں بھی اپنی مرضی کی حکومت بنا کر جانا چاہتا ہے-اسلم بیگ

قبائلی علاقعوں میں سیاسی عمل شروع کرنے میں حکومت دیر کر رہی ہے-اسلم بیگ

امریکہ کو افغانستان سے ہر صورت نکلنا ہو گا-اسلم بیگ

افغانستان کے معاملات میں حامد کرزئی کا کوئی کردار نہیں ہے-اسلم بیگ

پاکستان کو افغانیوں سے کی گئی زیادتیوں کا مداوا کرنا ہو گا-اسلم بیگ

روس سے افغانستان میں پھیلائی گئی تباہی کا تاوان لینے کی ضرورت ہے-اسلم بیگ


COMMENT HERE
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  NADEEM MALIK
 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  NADEEM MALIK
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

No comments:

Post a Comment