Nadeem Malik

11.5.10

PAK-US RELATIONS AFTER TIMES SQUARE

PAK-US RELATIONS AFTER TIMES SQUARE
 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 11th May 2010
Khawaja Muhammad Asif PML-N and Senator Tariq Azeem PML-Q in fresh episode of Islamabad Tonight

http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8730
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-11th-may-2010-a-184638/


 
 
 


پچھلے تیس سال کی پالیسیوں کا آج قوم خمیازہ بھگت رہی ہے-خواجہ آصف 

 

افغان ٹریڈ میں سالانہ دو سے تین بلین ڈالر کی کرپشن ہوتی ہے-خواجہ آصف

 

وزیر خارجہ نے فیصل شہزاد کے عمل کو ڈرون اٹیکس کا نتیجہ کہہ کے اقبال جرم  کر لیا ہے-طارق عظیم

 

امریکہ نے صرف فیصل شہزاد کو پکڑا ہے ہم نے شک میں لا تعداد  لوگ گرفتار کر لیے ہیں-خواجہ آصف

فیصل شہزاد بے روزگار تھا اس نے گاڑی اور اسلحہ کیسے خریدا-طارق عظیم

 

پاکستان کو امریکی دھمکیاں اور الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے-خواجہ آصف

 

آزاد فیصلے کرنے کے لیے معاشی طور پر آزاد ہونا ضروری ہے-خواجہ آصف

 

امریکہ کی آشیر باد کے بغیر پاکستان وہاں سفیر مقرر نہیں کر سکتا-طارق عظیم

 

مشرف کی غلطیاں درست کرنے کی بجاے ہم مزید دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں-خواجہ آصف

 

امریکہ کو الزام دینے کی بجاے ہمیں اپنے مفاد کے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے-خواجہ آصف

 

امریکہ دھمکیاں دے رہا ہے اور وزیرخارجہ دوستی اور پارٹنر شپ کی بات کر رہے ہیں-خواجہ

آصف

 

نارتھ وزیرستان یا جنوبی پنجاب جہاں بھی دہشت گرد ہیں آپریشن ہونا چاہیے-طارق عظیم

 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook   




Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.

No comments:

Post a Comment