Nadeem Malik

19.4.10

WHO KILLED BENAZIR BHUTTO ?

WHO KILLED BENAZIR BHUTTO ?
 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 19th April 2010

Gen. (R) Asad Durrani former DG ISI, Masood Sharif Khan Khattak former DG IB
Chaudhry M Aslam Protocol Officer Benazir Bhutto, Senator Tariq Azeem PML
in Islamabad Tonight with Nadeem Malik


 
 

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-19th-april-2010-a-181869/
 


رحمان ملک بے نظیر کے قتل میں مشکوک ہے اسے وزیرداخلہ بنا دیا گیا ہے-جنرل اسد درانی

 

بے نظیر کے قتل کے بعد سے کچھ لوگوں کو غیر معمولی سکیورٹی دی جا رہی ہے آخر کیوں-مسعود شریف خٹک

 

پیپلز پارٹی کی حکومت بننے کے دو سال بعد بھی بے نظیر قتل کی کوئی تحقیقات نہیں ہو رہیں-چوہدری محمد اسلم

 

بے نظیر کے قتل کی تحقیقات کرنے والوں کو قاتل کا نام بتانے کا مشن نہیں دیا گیا تھا-جنرل اسد

درانی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

بے نظیر کے قتل میں بارہ مشکوک لوگوں کے نام ہیں مشرف ان میں سب سے بڑا نام ہے-چوہدری

محمد اسلم

 

رحمان ملک اور بابر اعوان سکیورٹی کے زمہ داروں میں سے تھے-چوہدری محمد اسلم

 

رحمان ملک کے سکیورٹی کے انتظامات نہایت ناقص تھے-مسعود شریف خٹک

 

بے نظیر کی ناکام سکیورٹی کرنے والے رحمان ملک کو وزیر داخلہ لگا دیا گیا ہے-مسعود شریف

خٹک

 

پرویز مشرف پر بے نظیر کے قتل کا براہ راست الزام نہیں لگایا گیا-طارق عظیم

 

بے نظیر کے قتل کی جائے وقوعہ کو ثبوت حاصل کرنے سے پہلے دھونا بہت عجیب بات تھی-جنرل

اسد درانی


انٹیلی جینس ایجنسیاں اپنے طور پر ہر واقع کی تحقیقات ضرور کرتی ہیں-مسعود شریف خٹک

 

 

 

شہادت سے پہلے بھی بےنظیر پر متعدد حملے ہوئے پھر ان کی سکیورٹی اتنی ناقص کیوں تھی-مسعود شریف خٹک

 

ایسے لوگ موجود ہیں جن سے پوچھ گچھ کرنے سے بے نظیر کے قاتلوں تک پہنچا جا سکتا ہے-جنرل اسد درانی

 

رحمان ملک اور کمال شاہ کے ساتھ کام کر چکا ہوں ان کی اہلیت سے خوب واقف ہوں-مسعود شریف

خٹک

 

بے نظیر قتل کی تحقیقات ہونی چاہییں ورنہ شکوک شبہات جنم لیں گے-طارق عظیم

پیپلز پارٹی نے آج تک اپنے لوگوں سے بھی نہیں پوچھا کہ بے نظیر کا قتل کیسے ہوا-چوہدری محمد اسلم

بے نظیر کے قتل میں مشکوک لوگوں کے  اقتدار میں ہوتے ہوے شفاف تحقیقات نہیں ہو سکتیں-طارق عظیم




CLICK HERE FOR
COMMENTS:
 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.

No comments:

Post a Comment