Nadeem Malik

9.4.10

 
  آئین اور عوامی مسائل

 
 
 
 
 

 
Islamabad Tonight – 8th April 2010
Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Zahid Hussain Senior Journalist
and Muhammad Zia-ud-Din in fresh episode of Islamabad Tonight 



 

 

Click Here to Comment: NADEEM MALIK 

www.nadeemmalik.pk


http://twitter.com/nadeemmalik

 

آرمی چیف نے گڈ گورنس کے نہ ہونے کو سکیورٹی رسک قرار دیا ہے-شیخ رشید

 

پاکستان میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنا لوگوں کے مزاج میں نہیں ہے-ضیاءالدین

 

فوج کو جہاں خلا نظر آیا ہے وہ اس میں گھس چکی ہے-زاہد حسین

 

اسمبلی میں وہ لوگ بھی موجود ہیں جنہوں نے سترہویں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا-شیخ رشید

 

جب تک وزیراعظم پارٹی سربراہ نہ ہو بااختیار نہیں ہو سکتا-زاہد حسین

 

اس وقت ملک پر دوسرے درجے کی لیڈر شپ بر سر اقتدار ہے-ضیاءالدین

 

سیاسی سوچ تبدیل ہوئے بغیر آئینی ترامیم کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا-ضیاءالدین

 

آئینی ترمیم کے بعد سوچنا کہ وزیراعظم آرمی چیف کی تقرری کرے گا یہ خام خیالی ہے-شیخ رشید

 

جب بھی فوج آئی سیاست دانوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں-شیخ رشید

 

پاکستان کی خارجہ پالیسی فوج چلا رہی ہے-شیخ رشید

 

 

آج کوئی سیاسی پارٹی اپنا الیکشن کروائے توآئی ایس آئی فورا" حرکت میں آ جائے گی-ضیاءالدین

 

دس دس سال حکومت کرنے والی فوج اڑھائی سال بعد ہی سیاسی حکومت کو چلتا کرتی ہے-ضیاءالدین

 

سیاست دان کوئی چودہ سال کی دوشیزہ نہیں جسے کوئی بہکا لےگا-شیخ رشید

 

سترہویں ترمیم  پیر ودھائی لاری اڈے کی شکل اختیار کر چکی تھی-شیخ رشید

 

میاں نواز شریف کا انقلاب گوجرانولہ سے تکے کھا کر واپس چلا گیا تھا-شیخ رشید

 

اس وقت ملک میں گورنس نام کی کوئی چیز نہیں ہے-زاہد حسن

 

کرغستان میں نا اہل  حکومت کو لوگوں نے تین دن میں گھر بھیج دیا ہے-زاہد حسین

 

 

گندم کی قیمت دوگنا کر کے حکومت نے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے-شیخ رشید

 

یہی یوسف رضا گیلانی ضیاءالحق کے دور میں ریلوے کے وزیر تھے-شیخ رشید

 

 

مشرف کو ہٹانے کا منصوبہ لندن اور واشنگٹن میں بنا تھا-زاہد حسین

 

مشرف کا واپسی کا فیصلہ خود کشی کے سوا کچھ نہیں ہو گا-زاہد حسین

 

مشرف کو پاکستان واپس نہیں آنا چاہیے-شیخ رشید

 

انیس سو تہتر کے آئین کے وقت بھی شادیانے بجائے گئے تھے-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں

گفتگو

 

فوج بیرکوں میں رہے اور جو کام اسے نہیں کرنا آتا نہ کرے-ضیاءالدین

 


 
 

 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

No comments:

Post a Comment