Nadeem Malik

6.4.10

http://twitter.com/nadeemmalik

www.nadeemmalik.pk
http://twitter.com/nadeemmalik

 
 
 
Islamabad Tonight – 6th April 2010
Ch. Atiziz Ahsan in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
 
 
 
 

 

سپریم کورٹ میں موجود اصغر خان کی درخواست پر بھی عمل ہونا چاہیے-اعتزاز احسن

 

استثناء زرداری کو نہیں صدر کے عہدے کو ہے-اعتزاز احسن

 

اٹارنی جنرل بااختیار ہوتا ہے وزیر قانون کا ماتحت نہیں ہوتا-اعتزاز احسن

 

عدالت سے سزا یافتہ کے علاوہ کسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکے گا-اعتزاز احسن

 

ہو سکتا ہے پارلیمنٹ آئینی ترامیم کا بل اتفاق رائے سے منظور کر لے-اعتزاز احسن

 

منتخب ہونے والے ججوں پر پیپلز پارٹی کے علاوہ اوروں کو بھی اعتراض ہے-اعتزاز احسن

 

اٹارنی جنرل کو اپنے اختیارات کا استعمال کرنا چاہیے تھا-اعتزاز احسن

 

سیاسی جماعتوں میں الیکشن کروانے کی شق ختم کرنے پر مجھے حیرت ہوئی ہے-اعتزاز احسن

 

صدر کے علاوہ وزیراعظم کے مسلمان ہونے کی شرط بھی رکھ دی گئی ہے-اعتزاز احسن

 

پاکستان کے بہترین ججوں کی بڑی تعداد غیر مسلم ججوں کی رہی ہے-اعتزاز احسن

 

وزیر اعظم کے مسلمان ہونے کی شرط قائد اعظم کے افکار کے خلاف ہے-اعتزاز احسن

 

آئین سے عدم توازن ختم کر دیا گیا ہے-اعتزاز احسن کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

رضا ربانی نے سترہویں ترمیم اور لیگل فریم ورک دونوں کو ختم کر دیا ہے-اعتزاز احسن

 

آئینی ترمیم کے بعد صدر کسی صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان وزیر اعظم کے مشورہ سے کریں

گے-اعتزاز احسن

 

صدر کے صوابدیدی اختیارات وزیراعظم کے مشورے کے پابند کر دیے گئے ہیں-اعتزاز احسن

 

ہماری عدالتوں نے چار مرتبہ مارشل لاء کو غیر قانونی تحفظ فراہم کیا-اعتزاز احسن

 

سپریم کورٹ نے ابھی تک اپنی حد سے تجاوز نہیں کیا-اعتزاز احسن

 

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk





Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

No comments:

Post a Comment