Nadeem Malik

21.4.10

Blackouts in Pakistan

Blackouts in Pakistan
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 21st April 2010

Kashmala Tariq, Khurram Dastagir Khan and Dr. Zubair Khan in Islamabad Tonight
with Nadeem Malik


http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8458
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-21st-april-2010-a-182099/

 

 

 

بندروں کے ہاتھ میں بلیڈ دینے کی وجہ سے ہم بجلی کے بحران کا شکار ہیں-کشمالہ طارق

 

پاکستان میں بجلی کا بحران نہیں ہے کرپشن اور بد عنوانی ہے-خرم دستگیر خان

 

توانائی کا بحران حکومت کی نا اہلی کا نتیجہ ہے-ڈاکٹر زبیر خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

موجودہ حکومت میں یہ اہلیت ہی نہیں کی وہ توانائی کے بحران سے نمٹ سکے-ڈاکٹر زبیر خان

 

ہمارے پاس توانائی کے بحران سے نمٹنے کے وسائل ہیں مگر ہم انہیں استعمال نہیں کر رہے-کشمالہ

طارق

 

 

ایران اور چین ہمیں سستی بجلی دینے کو تیار ہیں مگر حکومت نہیں لے رہی-کشمالہ طارق

 

بجلی کی کمی کی وجہ سے بہت سے ادارے بنکوں کو اپنے قرضے نہیں ادا کر پا رہے-خرم دستگیر

خان

 

اسوقت لوگوں کا یہ حق ہے کہ وہ سڑکوں پر آ کر اپنے حقوق مانگیں-ڈاکٹر زبیر خان

 

لوگ سڑکوں پر بغیر کسی قومی لیڈر کے مظاہرے کر رہے ہیں –کشمالہ طارق

 

پارلیمانی نظام میں مظبوط اپوزیشن کا ہونا بہت ضروری ہے-ڈاکٹر زبیر خان

 

مسلم لیگ ن نے اب تک اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کیا-ڈاکٹر زبیر خان

 

ججوں کے مسئلے کی طرح بجلی کا بحران بھی صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے سے حل ہو گا-کشمالہ طارق

 

دنیا معاشی بحران سے نکل رہی ہے ہم اور پھنستے جا رہے ہیں-ڈاکٹر اکمل

 

آئی ایم ایف کے قرضوں کی وجہ سے مسائل حل نہیں ہو پا رہے-ڈاکٹر اکمل

 

اسوقت مختلف زرائع سے بجلی پیدا کر کے بجلی کے بحران کو پچاس فیصد کم کیا جا سکتا ہے-ڈاکٹر

 اکمل

دو چھٹیاں کرنے سے ملکی معیشت کا اور بھی بھٹہ بیٹھ جائے گا-کشمالہ طارق

 

ایشیائی ترقیاتی بنک کا کہنا ہے کہ پندرہ سو میگا واٹ تک بجلی کی کمی جان بوجھ کر پیدا کی گئی

ہے-ڈاکٹر زبیر خان

 

ڈھائی سال میں تھر کول مائن میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی-خرم دسگیر خان

 

حکومت کے پاس پڑھے لکھے اور قابل لوگوں کی کمی ہے-کشمالہ طارق

 

ہم امریکہ کی جنگ لڑ رہے ہیں حکومت اس سے مدد مانگے-کشمالہ طارق

 

سندھ حکومت نے پیسے کھانے کے لیے تھر میں بجلی پیدا کرنے کے ایک منصوبے کو روکا ہوا

ہے-کشمالہ طارق

 

 

Blackouts in Pakistan
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.

No comments:

Post a Comment