Nadeem Malik

16.3.10

www.nadeemmalik.pk

www.nadeemmalik.pk
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 15th March 2010

Khawaja Saad Rafiq, Imtiaz Safdar Warraich PPP, Ameer Muqam PML-Q and
Wasim Akhter MQM and Rana Sanaullah in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik


 
 
 
 



شہباز شریف کو صرف پنجاب کی بجائے پورے ملک کی بات کرنی چاہیے تھی-امتیاز صفدر وڑائچ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

 

مسلم لیگ ن کھل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتی ہے-رانا ثناءاللہ

 

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ لاشیں پنجاب میں آئی ہیں-امیر مقام

 

 

بڑے شہروں کے گنجان علاقعے طالبان کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں-وسیم اختر

 

شہباز شریف کے بیان کو سیاسی مقاصد کے لیے تبدیل کیا گیا ہے-خواجہ سعد رفیق

 

دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا-امیر مقام

 

شہباز شریف کا بیان غیر زمہ دارانہ ہے-امتیاز صفدر وڑائچ

 

شہباز شریف ایک طرف پرویز الہی بھی ایسا بیان دیتے تو مزمت کرتے-امیر مقام

 

شہباز شریف کو اپنے بیان کی وضاحت کرنے کی ضرورت ہے-وسیم اختر

 

 

 

لاہور میں اتنی بڑی دہشت گردی ہوئی ہے لوگ شہباز شریف کے بیان پر بحث کر رہے ہیں-رانا

ثناءاللہ

 

قائد اعظم کی روح تو نہیں البتہ گورنر صاحب کی بد روح بے چین ہے-رانا ثناءاللہ

 

شہباز شریف کو صرف پنجاب کی نہیں پورے ملک کی بات کرنی چاہیے تھی-امتیاز صفدر وڑائچ

پنجاب میں کہیں بھی دہشت گردی کی ٹریننگ نہیں دی جا رہی-رانا ثناء اللہ


 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.

No comments:

Post a Comment