Nadeem Malik

24.3.10

Two Nation Theory & Pakistan



Two Nation Theory & Pakistan

www.nadeemmalik.pk

 
 
 
Islamabad Tonight – 23rd March 2010
Aitzaz Ahsan, Dr. Rafique Ahmed Vice Chairman Nazaria-e-Pakistan Trust,
Justice (R) Nasira Iqbal n this special episode on
Two Nation Theory and Pakistan of Today with Nadeem Malik
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 



فوجی حکومتوں کی وجہ سے پاکستان میں بہت تفرقہ پیدا ہوا ہے-ناصرہ اقبال

 

قائد اعظم نے کہا تھا کہ مزہب کا ریاست سے کوئی تعلق نہیں ہو گا-اعتزاز احسن

 

معاشرتی انصاف کے ساتھ معاشی مساوات بھی لانے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر رفیق احمد

 

بنگلہ دیش بننے کے باوجود دو قومی نظریہ ختم نہیں ہوا-ڈاکٹر رفیق احمد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

بھارت میں آج مسلمانوں کو مساوی حقوق حاصل نہیں ہیں-ڈاکٹر رفیق احمد

 

ہم نے باسٹھ میں سے چالیس سال فوجی دور کے گزارے ہیں-ناصرہ اقبال

 

مسلمان ایک دوسرے کے ملک میں بغیر ویزہ کے نہیں جا سکتے-اعتزاز احسن

 

بھارت میں مسلمانوں سے زیادتیاں ہوتی ہیں مگر وہ امن سے بھی رہتے ہیں-اعتزاز احسن

 

 

قائد اعظم نے پاکستان میں تمام مزاہب کے لیے برابر مواقع کی بات کی تھی-ناصرہ اقبال

 

 

ہمارا مزہب اپنا عقیدہ دوسروں پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیتا-ناصرہ اقبال

 

قائد اعظم کی گیارہ اگست والی تقریر کو چودہ اگست والی تقریر کے تناظر میں دیکھنا چاہیے-ڈاکٹر

 رفیق احمد

 

قائد اعظم اور علامہ اقبال کے افکار کی تشریح کرنے کی ضرورت ہے-ناصرہ اقبال

 

 

پاکستان کے لوگوں نے ہر مشکل گھڑی میں ایک قوم  بن کر دکھایا ہے-ڈاکٹر رفیق احمد

 

بلوچون کو عزت اور وقار کے ساتھ ساتھ حقوق بھی دینے ہیں –اعتزاز احسن

 
 
 
 
 Pak-US Strategic Dialogue
 
Islamabad Tonight – 22nd March 2010
NADEEM MALIK Pakistan-US Strategic Dialogue
Shamshad Ahmed Khan former Foreign Secretary, General Amjad Shoaib, Air Vice Marshal Shehzad Chaudhry and Brig Mian Muhammad Mahmood X-Servicemen Association



NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK NADEEM MALIK
Click Here To Comment
 
 
 
 
 

 
 
 
 
 
 
 

پاک امریکہ تعلقات میں کبھی مشترکہ مفاد کا عنصر نہیں رہا-شمشاد احمد خان

 

امریکہ سے سٹرٹیجک مزاکرات میں خطے میں بھارتی کردار پر بات ہونی چاہیے-جنرل امجد شعیب کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

 

 

دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے پاکستان کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے-شمشاد احمد خان

 

امریکہ کے ساتھ تعلقات میں پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھنا ہو گا-میاں محمد محمود

 

امریکی اخبارات ہمیشہ پاکستان کے بارے میں غلط فہمی پھیلاتے ہیں-شمشاد احمد خان

 

افغانستان میں بھارتی کردار پر امریکہ سے کھل کر بات ہونی چاہیے-شمشاد احمد خان

 

پاکستانی وفد میں جنرل کیانی کی شمولیت غیر معمولی بات نہیں ہے-جنرل امجد شعیب

 

فاروق لغاری نے طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن معاہدے پر عمل نہ ہونے دیا-میاں محمد

محمود

 

ہمارے حکمران امریکہ سے تعلقات میں ہمیشہ زاتی مقاصد مد نظر رکھتے ہیں-شمشاد احمد خان

 

مشرف نے امریکہ کے لیے وہ کچھ کیا جو اس سے پہلے کوئی نہ کر سکا-شمشاد احمد خان

 

امریکہ سے سٹرٹیجک مزاکرات کے بارے میں زیادہ پر امید ہونے کی ضرورت نہیں ہے-شمشاد احمد خان

 

امریکہ کبھی بھارت کو نظر انداز کر کے پاکستان سے تعلقات نہیں رکھے گا-جنرل امجد شعیب

 

امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ہمیشہ پاکستان کے مفاد کو نظر انداز کیا گیا-میاں محمد محمود

 

ہمارا مسئلہ خارجہ پالیسی نہیں بلکہ اندرونی حکمران ہیں –شمشاد احمد خان

 

امریکہ کے ساتھ تعلقات کی نوعیت طے کرنے کا وقت آ گیا ہے-میاں محمد محمود

 

فوجی جرنیلوں  نے ہمیشہ پاکستان کا مفاد امریکہ کو بیچا-میاں محمد محمود 




 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.

No comments:

Post a Comment