Nadeem Malik

17.3.10

State of The Economy

www.nadeemmalik.pk
 
State of The Economy
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 17th March 2010

Mohsin Saeed Khan Former Director IMF, Dr. Waqar Masood Khan Federal Secretary Textile,
Khurram Mukhtar Chairman Textile Exporters Association and Khawaja Anees Vice Chairman APTMA
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 


 
 
 
 
 

بنکوں کو انٹرسٹ ریٹ کم کرنے کی ضرورت ہے- ڈاکٹر سلمان شاہ

 

نان پرفارمنگ قرضوں کا حجم 446 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے

 

پاکستان کم شرح ترقی کے سائیکل میں پھنس چکا ہے- محسن خان، آئی ایم ایف

 

اگر آئی ایم ایف کا قرضہ نکال دیں تو خزانے میں باقی پیسے صفر ہوں گے

 

لوڈ شیڈنگ نے اقتصادی صورتحال کو بہت نقصان پہنچایا

 

ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے ملک میں خام مال کی کمی ہے-ڈاکٹر وقار مسعود کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

سپننگ انڈسٹری کی ہڑتال کی کال درست فیصلہ نہیں ہے-خرم مختار

پچھلے آٹھ سال میں ٹیکسٹائل انڈسٹری میں پانچ بلین ڈالر کی انوسٹمنٹ ہوئی ہے-خرم مختار

ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ترقی کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر سلمان شاہ

بنکوں کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ترقی کے لیے سامنے آنا ہو گا-ڈاکٹر سلمان شاہ

اسٹیٹ بنک کو ٹیکسٹائل کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا-ڈاکٹر سلمان شاہ

اسٹیٹ بنک کو پرائیویٹ بنکوں کے معاملات سے دور رہنا چاہیے-محسن خان

ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے خام مال کی بہت کمی ہے-ڈاکٹر وقار مسعود

افراط زر تیرہ فیصد ہے انٹرسٹ ریٹ نیچے کرنا ممکن نہیں ہے-محسن خان

انٹرسٹ ریٹ نیچے لانے کے لیے معیشت کا مستحکم ہونا ضروری ہے-ڈاکٹر وقار مسعود

سیاسی مدد حاصل ہو تو ملک کو معاشی بحران سے نکالا جا سکتا ہے-محسن خان

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی زیادہ تر مشینری بہت پرانی ہے-ڈاکٹر وقار مسعود


 
 

 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

No comments:

Post a Comment