Nadeem Malik

9.3.10

Constitutional Reforms

آئینی ترامیم

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 9th March 2010

Senator Ishaq Dar PML (N), Afrasiab Khattak ANP, S M Zafar and
Iftikhar Gilani in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
 
 
 

آئندہ کابینہ کا سائز ارکان اسمبلی کی تعداد کے مطابق ہو گا-اسحق ڈار

 

نئی آئینی ترامیم میں صوبائی خود مختاری بنیادی بات ہے-افراسیاب خٹک

 

آمریت کے غلط کام ختم کرنے میں جمہوریت نے بہت وقت لگا دیا ہے-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

ہماری کوشش ہے کہ تمام آئینی ترامیم اتفاق رائے سے کی جایں-اسحق ڈار

ملک کی سیاسی پارٹیوں میں آپس کے اعتماد کی کمی ہے-اسحق ڈار

 

پورے آئین پر نظر ثانی کرنا آسان کام نہیں ہے-ایس ایم ظفر

آئینی ترامیم کی کمیٹی اپنے فیصلے اتفاق رائے یا دو تہائی اکثریت سے کرتی ہے-اسحق ڈار

آئندہ قدرتی وسائل سے صوبوں کو حصہ دیا جائے گا-اسحق ڈار

قدرتی وسائل میں صوبوں کا حصہ ہوتا ہے مگر اصل ملکیت مرکز کی ہی ہوتی ہے-افراسیاب خٹک

سترہویں ترمیم کو ہم غیر قانونی سمجھتے ہیں یہ ختم ہو گی-اسحق ڈار

سرہوں ترمیم کی اچھی چیزیں رہیں گی غلط نکال دیں گے-ایس ایم ظفر

کونسل آف کامن انٹرسٹ بہت اہم ادارہ ہے جسے موثر طور پر استعمال نہیں کیا گیا-افراسیاب خٹک

سروسز چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دیا جائےگا-افراسیاب خٹک

قرضوں کی نگرانی اور انتظام کی زمہ داری کو آئین کا حصہ بنایں گے-اسحق ڈار

بلوچستان کے مسائل زیادہ تر قدرتی وسائل کے بارے میں ہیں-شاہد حسن بگٹی

بلوچستان اسمبلی کا مطالبہ ہے کہ مزید فوجی چھاونیاں نہ بنائی جایں-شاہد حسن بگٹی

آئینی ترامیم کے بعد پاکستان میں حقیقی جمہوریت آئے گی-افراسیاب خٹک

مرکز عیاشیاں کرتا رہے تو صوبوں کو حقوق کیسے ملیں گے-اسحق ڈار

آئینی ترامیم کے بعد ملک میں صحیی معنوں میں پارلیمانی نظام آ جائے گا-افراسیاب خٹک

آئینی ترامیم کے زریعے عدلیہ کو قابو کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے-افراسیاب خٹک

صوبہ سرحد کے نام کا مسئلہ اتفاق رائے سے حل کر لیں گے-افراسیاب خٹک

 

http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7834
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-9th-march-2010-a-173869/
 
http://pkpolitics.com/2010/03/09/islamabad-tonight-9-march-2010/

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

No comments:

Post a Comment