Nadeem Malik

2.3.10

Constitutional Reforms

Constitutional Reforms

 

 

 

 

 

 

Islamabad Tonight – 2nd March 2010
Khurram Dastagir Khan, Ch. Imtiaz Safdar Warraich، Justice (R) Tariq Mahmood Zahid Khan of ANP in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 

 

ججوں کی تقرری پر سپریم اور ہائی کورٹ کے پانچ پانچ سینئیر ججوں سے

مشورہ لینا چاہیے-جسٹس طارق

 

ہم نے عدلیہ کے ہر طرح کے فیصلے ہمیشہ قبول کیے ہیں-امتیاز وڑائچ کی

اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

پیپلز پارٹی سیدھے فیصلے بھی مشکل حالات پیدا کر کے کرتی ہے-خرم

دستگیر

 

آئینی ترا میم کی کمیٹی میں تمام پارٹیوں کے نمائندے موجود ہیں-امتیاز وڑائچ

 

آئینی کمیٹی کی تجاویز پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئین کا حصہ بنیں گی-امتیاز وڑائچ

 

ججوں کی تقرری پر وکیلوں کی رائے سیاسی وابستگیوں کے مطابق ہو گی-جسٹس طارق محمود

 

آئینی کمیٹی بنے نو مہینے ہو چکے اب تو کچھہ باہر آ جانا چاہیے-طارق عظیم

صوبہ سرحد کے نام پر اے این پی سے اتفاق رائے ہو چکا جلد نام سامنے آئے گا-خرم دستگیر

 

آئین میں ترمیم کے بعد امید ہے کہ صوبوں کو خود مختاری مل جائے گی-سینیٹر زاہد خان

آئینی ترمیم کے بغیر یوسف رضا گیلانی پارلیمنٹ کے مینیجر ہیں وزیراعظم نہیں-خرم دستگیر

احتساب کے قانون کو سخت کرنے کی ضرورت ہے-خرم دستگیر



 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7723
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-2nd-march-2010-a-172354/
 
http://pkpolitics.com/2010/03/02/islamabad-tonight-2-march-2010/

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

No comments:

Post a Comment