Nadeem Malik

7.1.10

Missing Persons

 
Missing Persons

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 7th January 2010

Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Ch. Safdar Warraich PPP
and Saleem Bukhari in Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 
 

 
 لا پتہ افراد کا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود مسنگ پرسنز گھروں کو نہیں پہنچے-سلیم بخاری
حکومت لا پتہ افراد کے معاملے میں  ملوث ہے اور یا خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے-سلیم بخاری
ہمارے دور میں بہت سے لا پتہ افراد واپس گھروں میں آئے ہیں-امتیاز وڑائچ
پیپلز پارٹی کے دور میں کسی کو گھر سے لا پتہ نہیں کیا گیا-امتیاز وڑائچ
اگر مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو ملک کی بنیادیں ہل جایں گی-شیخ رشید
پیپلز پارٹی کی سنٹرل کمیٹی میں سندھ کارڈ کی بات کی گئی-سلیم بخاری
سندھ کارڈ کی بات کو غلط طور پر پیش کیا گیا-امتیاز وڑائچ
امریکہ اسرائیل اور بھارت ملکر پاکتان کو افغانستان کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں-سلیم بخاریبھارتی آرمی چیف کا بیان بہت بڑی دھمکی ہے-امتیاز وڑائچحکومت کے پاس اختیار ہے مسنگ لوگوں کے بارے میں استعمال کرے-جسٹس طارق محمودمسلم لیگ ن فرینڈلی اپوزیشن کہلوانے پر خوش ہے-سلیم بخاری
 
 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.

No comments:

Post a Comment