Nadeem Malik

7.1.10

Missing Pakistanis

Missing Pakistanis

 

 

 

 

 

Islamabad Tonight – 6th January 2010
Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight
with Dr. Fauzia Siddiqui, Asma Jahangir, Amina Masood Janjua, Athar Minullah
and Rai Mujtaba Kharal


 لا پتہ پاکستانی
ڈاکٹر عافیہ کے بچے کہاں ہیں وثوق سے نہیں کہ سکتی-ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
ایجنسیوں کے لوگوں کو پارلیمنٹ کے سامنے جواب دہ بنایا جائے-عاصمہ جہانگیر
ریاستی ادارےقانون سے بالا دست ہو چکے ہیں-اطہر من اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پارلیمان کو مسنگ لوگوں کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا-اطہر من اللہ
دو ہزار نو میں بھی تیس لوگ اپنے گھروں سے لا پتہ ہوئے ہیں-عاصمہ جہانگیرانٹیریر منسٹری کو مسنگ لوگوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے-عاصمہ جہانگیرلوگوں کو تفتیش کے لیے انکے گھروں سے اٹھا تے ہیں-رائے مجتبی کھرلپاکستان کے تحفظ کے لیے کوئی بھی حد پار کر سکتے ہیں-رائے مجتبی کھرلعافیہ صدیقی کیس میں گواہوں کی بجائے ان کی سٹیٹمنٹس پیش کی جایں گی-ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
سپریم کورٹ میں چلنے والی پروسیڈنگز پارلیمانی کمیٹی میں چلنی چاہیے-اطہر من اللہ
حکومت ایجنسیوں کے لوگوں کو سزا نہیں دے سکتی-رائے مجتبی کھرلحکومت ایجنسیوں کے لوگوں کو سزا نہیں دے سکتی تو پھرٹرانسفر آف پاور نہیں ہوا-عاصمہ جہانگیراسلا آباد سے پینسٹھ سالہ خاتون کو گھر سے اٹھا لیا گیا ہے-آمنہ
مسعود جنجوعہ
 
http://pkpolitics.com/2010/01/06/islamabad-tonight-6-january-2010/
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

No comments:

Post a Comment