Nadeem Malik

18.1.10

Government & Judiciary

عدلیہ سے پنجہ آزمائی
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 18th January 2010

Justice (R) Wajihuddin Ahmed, Nawabzada Malik Amad Khan PPP
Tariq Azeem PML-Q and Athar Minullah in fresh episode of Islamabad
Tonight with Nadeem Malik 

 
 
 

تین صدور اور دو وزرائے اعظم سپریم کورٹ سے تصاد پر  نقصان اٹھا چکے ہیں-جسٹس وجیہ الدین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ہم نے عدالت کے تمام فیصلوں کو قبول کیا ہے-ملک عماد خان

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے-اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے فیصلہ سے جمہوری قوتوں کو خوش ہونا چاہیے-اطہر من اللہ

عدلیہ نے تصادم سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے-جسٹس وجیہ الدین

ایگزیکٹو چیف جسٹس کی سفارشات کے پابند ہوتے ہیںجسٹس وجیہ الدین

صدر اور پارٹی چیرمین ہونےکی وجہ سے زرداری صاحب کے بیانات کنفیوژن پیدا کرتے ہیں-طارق عظیم

امید ہے وزیراعظم سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل کروایں گے-جسٹس وجیہ الدین

سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ریویو کی اپیل حکومت کا حق ہے-اطہر من اللہ

سب سیاسی قوتوں نے غلطیاں کی ہیں اب زمہ داری کا مظاہرہ کریں-اطہر من اللہ

تمام معاملات پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے چاہیں-اطہر من اللہ

نئے ججوں کی تقرری پر حکومت کو دیر نہیں کرنی چاہیے-اطہر من اللہ

ججوں کی تقرری کا قانونی طریقہ اختیار کرنا چاہیے-ملک عماد خان

پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے-اطہر من اللہ



 
 
 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.

No comments:

Post a Comment