Nadeem Malik

25.1.10

Economic Meltdown

MELTDOWN

 
 
Islamabad Tonight – 25th January 2010
Ahsan Iqbal PML-N, Dr. Ishrat Hussain Director IBA and
Salman Shah in fresh episode of Islamabad Tonight with
Nadeem Malik.
 
 
 

پاکستان کی اقتصادی صورت حال سکیورٹی چیلنج بنتی جا رہی ہے-احسن اقبال کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

ہمارا گروتھہ ریٹ دو ڈھائی فیصد ہے جبکہ انڈیا کا آٹھ فیصد تک پہنچ چکا ہے-احسن اقبال

 

نائن الیون کے بعد اسی ارب ڈالر ملک میں آئے مگر اقتصادیات میں بہتری نہیں آئی-احسن اقبال

پاکستان کی اکانومی کو ڈی پولیٹیسائز کر دینا چاہیے-ڈاکٹر عشرت حسین

پاکستان مین وژن کی نہیں ایگزیکیوشن کی کمی ہے-ڈاکٹر عشرت حسین

پاکستان میں باقی دنیا کے مقابلے میں انٹرسٹ ریٹ بہت زیادہ ہے-ڈاکٹر سلمان شاہ

 

ایگریکلچر اور انڈسٹری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر عشرت حسین

پاکستان میں مارکیٹ اکانومی کو پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر سلمان شاہ

مخصوص شعبوں کی بجائے تمام سیکٹر میں ترقی کی پالیسی ہونی چاہیے-ڈاکٹر سلمان شاہ

گورننس کے مسائل حل کرنے سے پچاس فیصد اکانومی میں بہتری آ سکتی ہے-احسن اقبال

ایکسپورٹ انڈسٹری کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر عشرت حسین

فرینڈز آف پاکستان نے اس لیے پیسے نہیں دیتے کہ حکومت کے لوگ کھا جایں گے-ڈاکٹر سلمان شاہ


 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7220
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-25th-january-2010-a-164002/
 
http://pkpolitics.com/2010/01/25/islamabad-tonight-25-january-2010-2/

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.

No comments:

Post a Comment