Nadeem Malik

7.12.09

 
سیاست اور احتساب
 
 
 
Islamabad Tonight – 7th December 2009

Tasneem Qureshi PPP, Ayaz Mir PML-N, Tariq Butt
and Qazi Muhammad Anway President SCBA in fresh
episode of Islamabad Tonight and discuss
Politics & Corruption.
 
Islamabad Tonight – 7 December 2009 6 Comments

 
 
 
 

کرپشن کے مقدمات جلد از جلد نمٹانے کے لیے اعلی اختیاراتی کمیشن تشکیل دیا جا ئے-ایاز امیر کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

 

نئے اینٹی کرپشن بل پر ابھی تجاویز لے رہے ہیں یہ فائینل نہیں ہوا-تسنیم احمد قریشی

بد قسمتی سے جن پر بد عنوانی کا الزام ہے وہ سب خود کو معصوم کہتے ہیں-ایاز امیر

نئے اینٹی کرپشن بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے-طارق بٹ

 

کرپشن کے خلاف موجودہ قانون بہت اچھا ہے نئے قانون کی ضرورت نہیں -قاضی محمد انور

 

بد عنوانی میں ملوث وکلاء وزیروں کو شرم آنی چاہیے-قاضی محمد انور

 

 

ن لیگ کو نیشنل ایشوز پر بر وقت رد عمل دکھانے کی ضرورت ہے-طارق بٹ


 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.

No comments:

Post a Comment