Nadeem Malik

1.12.09

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 1st December 2009

General Shahid Aziz in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
 

گوادر کے راستے امریکی میرینز پاکستان میں داخل ہو ہوے -جنرل شاہد عزیز

 

کارگل آپریشن کے حوالے سے مجھے بے خبر رکھا گیا-جنرل شاہد عزیز کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

 

 

 

جو پاکستانی پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیے گے فوج کو اسکا علم نہیں تھا-جنرل شاہد عزیز

 

پاکستان کے ائیر پورٹس امریکہ کو دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا-جنرل شاہد عزیز

 

گوادر کے ساحل پر موجود امریکی ٹینکوں کے نشانات میں نے خود دیکھے تھے-جنرل شاہد عزیز

 

پاکستان میں دہشت گردی امریکی ایجنٹس کروا رہے ہیں-جنرل شاہد عزیز

 

افغانستان میں امریکہ کی موجودگی کی مخالفت  پر پاکستان کے لوگوں کو مارا جا رہا ہے-جنرل شاہد عزیز

 

گوادر کی بہت سی زمینیں غبن کے زریعے بیچ دی گیں-جنرل شاہد عزیز

 

سیاستدان اپنے خلاف مقدمات کو طول دیتے رہتے ہیں تا کہ فیصلہ نہ ہو پاے-جنرل شاہد عزیز

 

دو ہزار دو میں مشرف نے جو ساسی حکومت بنای فوج اس سے خوش نہیں تھی-جنرل شاہد عزیز

 

مشرف نے فیصل صالح حیات سمیت سیاستدانوں کے خلاف کیسز روک دینے کو کہا تھا-جنرل شاہد عزیز

سوئیس عدالت میں زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس ثابت ہو گیا تھا-جنرل شاہد عزیز

 

مشرف نے سپین میں بے نظیر کے خلاف کیس کے وکلاء تبدیل کروائے-جنرل شاہد عزیز

 

طارق عزیز نے کہا بے نظیر کے خلاف مقدمات ختم کردیے جائیں-جنرل شاہد عزیز

 

طارق عزیز نے کہا بے نظیر کیس میں بڑی طاقتیں شامل ہیں آپ کچھہ نہیں کر سکتے-جنرل شاہد عزیز

 

بے نظیر کے خلاف کیس میں ثبوت یو این او نے مہیا کیے تھے-جنرل شاہد عزیز

 

منی لانڈرنگ کیس میں زرداری کے خلاف کافی ثبوت موجود ہیں-جنرل شاہد عزیز

 

اسمبلی میں موجود شوگر ملز مالکان چینی کے بحران میں ملوث تھے-جنرل شاہد عزیز

 

آئیل سکینڈل کی انکوایری جنرل حامد نے جہاں تھی وہیں رکوا دی-جنرل شاید عزیز

انکوائیری کے مطابق آئیل کمپنیوں نے بہت زیادہ ناجایز منافع کمایا-جنرل شاہد عزیز

 

 

ڈیزل کی امپورٹ میں سالانہ نوے ارب روپے کا گھپلا ہوتا ہے-جنرل شاہد عزیز

 

 

نئے انٹی کرپشن بل کے تحت لوگوں کو کرپشن کی کھلی چھٹی ہو گی-جنرل شاہد عزیز

 

موجودہ پارلیمنٹ سے کسی بہتری کی توقع نہیں ہے-جنرل شاہد عزیز

 

جن لوگوں پر کرپشن کے کیسز ہیں انہیں اپنے عہدے چھوڑ دینے چاہییں-جنرل شاہد عزیز

 

نیب پر حکومت کا کنٹرول ختم ہونا چاہیے-جنرل شاہد عزیز

 

پاکستان میں دہشت گردی بھی کرپشن کی وجہ سے ہو رہی ہے-جنرل شاہد عزیز

     

 http://www.friendskorner.com/forum/f247/islamabad-tonight-1st-december-2009-a-152317/

 

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

No comments:

Post a Comment