Nadeem Malik

16.12.09

کرپشن  اور سیاست

 
 
Islamabad Tonight – 15th December 2009
Muhammad Afzal Sindhu State Minister for Law and Justice PPP,
Kamil Ali Agha PML-Q and Khurram Dastagir Khan PML-N in fresh
episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
 
 
 
 


سول کیس میں صدر کو پندرہ دن کے نوٹس پر عدالت طلب کر سکتی ہے-افضل سندھو کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

جمہوری معاشرے میں ایک شخص کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا-خرم دستگیر

 

زرداری کے  خلاف عدالتی فیصلہ سیف الرحمن کی فون کالز کا نتیجہ تھا-افضل سندھو

سوئیس عدالت کا فیصلہ ہماری حکومت کے خاتمہ کے چار سال بعد آیا ہم اثر انداز نہیں ہوئے-خرم دستگیر

 

زرداری کے خلاف کیس میں کافی ثبوت موجود ہیں-خرم دستگیر

 

زرداری کے خلاف معاملہ دو تین ارب نہیں ایک سو پچاس ارب تک پہنچ چکا ہے-کامل علی آغا

 

صدر کے انتخاب کو منتخب ہونے کے بعد چیلنج نہیں کیا جا سکتا-افضل سندھو

 

ملک مشکل صورت حال میں ہے صدر کی اہلیت جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں چھوڑ دینی چاہیں-افضل سندھو

 

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ صدر کی اہلیت چیلنج نہیں ہو سکتی-کامل علی آغا

 

پیپلز پارٹی سندھو دیش اور جی ایچ کیو سے خطرہ کی بات خاص سوچ کے تحت کرتی ہے-کامل علی آغا

 

زرداری کے خلاف کیس ملک کی حالت جنگ میں کوئی تبدیلی نہیں لائے گا-خرم دستگیر

 

بے نظیر زندہ ہوتیں تو بیشتر مسائل حل ہو چکے ہوتے-افضل سندھو

 
 
http://pkpolitics.com/2009/12/15/islamabad-tonight-15-december-2009/
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Keep your friends updated— even when you're not signed in.

No comments:

Post a Comment