Nadeem Malik

26.11.09

این آر او کے اثرات
 

 
 
 
Islamabad Tonight – 25th November 2009

Barrister Akram Sheikh, Senator Jhangir Badar, 
Ayaz Mir PML-N and Advocate Anees Ahmed of MQM in
fresh episode of Islamabad Tonight
with Nadeem Malik


 
 
 

میرے خیال میں حکومت کو مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر دینا چاہیے-اکرم شیخ
 
 
 
 
 

 زرداری کوتین ماہ کیلیے صدارت چھوڑ کر اپنے خلاف مقدمات کا فیصلہ کروانا چاہیے-اکرم شیخ کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

ہمارے خلاف کیسز فوجی دور میں بناے گے تھے-جہانگیر بدر

بھٹو کے خلاف فیصلے کے متعلق جسٹس نسیم نے خود کہا کہ یہ ایک سیاسی قتل تھا-جہانگیر بدر

سویس کیس میں وکلا کو پانچ لاکھ سٹرلنگ پونڈ فیس ادا کی گی-اکرم شیخ

ہم اپنے خلاف مقدمات کا عدالت میں سامنا کرنے کو تیار ہیں-جہانگیر بدر

 جرم ثابت ہونے تک ہر شخص بے گناہ ہے مگر حکومتی عہدیداروں کے لیےاسکے برعکس ہے-اکرم شیخ

اٹھایس دسمبر کے بعد این آر او زدہ  وزرا  گھر نہ گے تو ساری حکومت غیر آینی ہو جاے گی-اکرم شیخ

میرے خیال میں حکومت کو الیکشن کا اعلان کر دینا چاہیے-اکرم شیخ

حکومت چھوڑ کر مقدمات بھگتنے کی تجویز اچھی ہے مگر پریکٹیکل نہیں-ایاز میر

ملک قیوم نے ایک دفعہ بے نظیر بھٹو کو رلا دیا تھا-ایاز میر

قانون کے بڑے بڑے نام بھی الزامات سے مستسنی نہیں-ایاز میر

بے نظیر نے ایک رات میں ہزاروں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے کیسز معاف کر دیے تھے-انیس احمد

حکومت کا مقرر کردہ ایجنٹ اپنی ہی حکومت کے خلاف مقدمات کی پیروی نہیں کر سکتا-اکرم شیخ

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islambad-tonight-25th-november-2009-a-151226/
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.

No comments:

Post a Comment