Nadeem Malik

6.10.09



 
 
Islamabad Tonight – 6th October
Ijaz ul Haq PMl-Q, Senator Zahid Khan,
Mehreen Anwar Raja and Haroon Rasheed Analyst
 in fresh episode of Islamabad Tonight.
 
  1. کیری لوگر بل کی شرایط حکومت نے خود شامل کروای ہیں-اعجازالحق
  2. گل بدین حکمت یار لویر دیر میں موجود ہے-سینٹر زاہد خان
  3. اسرایل اور بھارتی اثر رسوخ کی وجہ سے امریکہ میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈۃ کیا جا رھا ہے-ھارون رشید
  4. فوج اور آی ایس آی میں کوی طالبان کا حامی نہیں-اعجازالحق
  5. کیری لوگر بل میں پاکستان کے خلاف کوی بات ھوتی تو ہم اس کو کبھی نہیں مانتے-مہرین انور راجہ
  6. کیری لوگر بل پارلیمنٹ کو نا پسیند ھو تو نا منظور کر دے-مہرین انور راجہ
  7. پاکستان اور امریکہ کے راستے الگ الگ ھو چکے ہیں-ھارون رشید
  8. چوراسی فیصد پاکستان کے لوگ امریکہ کو نا پسند کرتے ہیں-ھارون رشید
  9. ہمارے لوگ مر رہے ہیں اور ہمیں پر الزامات لگ رہے ہیں-اعجازالحق
  10. قوم کو کیری لوگر بل منظور ھو گا تو چلے گا ورنہ نہیں-مہرین انور راجہ
  11. این آر او کا معاملہ آینی اور قانونی طور پر حل ھو گا-مہرین انور راجہ
  12. ابھی تک این آر او کو اسمبلی میں پیش کرنے کی کوی بات نہیں ھوی-سینٹر زاہد خان
  13. اٹھانوے فیصد کابینہ نے این آر او کی مخالفت کی تھی-اعجازالحق
  14. شوکت عزیز نے میرے ساتھ ملاقات میں این آر او پر نا پسندیدگی کا اظہار کیا تھا-اعجازالحق
  15. این آر او پر مسلم لیگ کیو کو اعتماد میں نہیں لیا گیا-اعجازالحق
  16. ہر سیاسی پارٹی ایک بڑے لیڈر کی جیب میں ھوتی ہے-ھارون رشید
  17. پارٹی لیڈر پارٹی سے مشورہ کیے بغیر فیصلے کرتا ہے اور ارکان اس کے گن گاتے ہیں-ھارون رشید 


 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.

No comments:

Post a Comment