Nadeem Malik

5.10.09

Islamabad Tonight 5th October 2009
Islamabad Tonight 5th October 2009

 
 
Islamabad Tonight – 5th October 2009
Muhammad Anwar Baig Forrmer Senator, Farid Paracha JI,
Senator Zafar Ali Shah PML-N and Kamil Ali Agha in fresh episode of
Islamabad Tonight & discusses current issue with Nadeem Malik.

 
  1. مسلم لیگ نون اسمبلی میں کیری لوگر بل کے خلاف ووٹ ڈالے گی-ظفر علی جھگڑا
  2. این آر او ایک اندھا قانون ہے-فرید پراچہ
  3. این آر او سینٹ سے ہر گز پاس نہیں ھو گا-فرید پراچہ
  4. ہم بنیادی طور پر این آر او کے خلاف تھے-کامل علی آغا
  5. مزہبی جماعتوں کے پاس این آر او کی مخالفت کے علاوہ کوی راستہ نہیں-فرید پراچہ
  6. این آر او اسمبلی کیں پیش ھوا توبعض سیاسی جماعتوں کے لیے مشکل پیدا ھو جاے گی-سینٹر انور بیگ
  7. پیپلز پارٹی این آر او اسبلی میں پیش نہیں کرے گی-کامل علی آغا
  8. فاٹا کے ارکان این آر او پر دانشمندانہ موقف اختیار کریں گے-کامل علی آغا
  9. امرہکہ کی پارلیمنٹ ہی اب پاکستان کی پارلیمنٹ بن چکی ہے-کامل علی آغا
  10. کیری لوگر بل کے تحت ملنے والی امداد سترہ فیصد حکومت جبکہ تراسی فیصد این جی اوز اور خود امریکہ خرچ کرے گا-کامل علی آغا
  11. کیر لوگر بل اب تک کسی ادارے میں بحث کے لیے پیش نہیں کیا گیا-ظفر علی جھگڑا
  12. مسلم لیگ نون کیری لوگر بل کی شرایط پر ملنے والی امداد کے خلاف ہے-ظفر علی جھگڑا
  13. امریکہ این آر او کا گارنٹر ہے-فرید پراچہ
  14. کیری لوگر بل موجودہ شکل میں ناقابل قبول ہے-سنٹر انور بیگ
  15. قومی اشوز پر مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی آپس میں ملی بھگت ہے-کامل علی آغا   


 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.

No comments:

Post a Comment