Nadeem Malik

29.9.09


Islamabad Tonight 29th September

Islamabad Tonight 29th September

 


    

 

 

کیری لوگر بل

 

 

کیری لوگر بل کے تحت پاکستان کو سالانہ  ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی امداد ملے گی

 

ایٹمی پھیلاو میں ملوث کسی بھی شخص تک امریکہ کو رسائی دی جائے گی

 

پاکستان اپنی فوج اور خفیہ اداروں سے طالبان کے حمایتیوں کا خاتمہ کرے گا

 

پاک افغان سرحد، کوئٹہ اور مریدکے میں موجود دہشت گردی کے مراکز کا خاتمہ کیا جاَئے گا

 

پاکستان کی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی کیلئے استمعال نہیں حونے دی جائے گی

 

فوج اور قانون نافز کرنے والے ادارے سول انتظامیہ کے تحت کام کریں گے

 

لشکر طیبہ، جیش محمد اور تحریک طالبان پاکستان کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا

 

پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لڑنے کیلئے اسلحہ اور فوجی تربیت دی جائے گی

 

پاکستان میں انسپکڑ جنرل آف آڈٹ کا امریکی محکمہ تمام اخراجات کا حساب رکھے گا

 

چیف آف مشن کومخصوص اخراجات کیلئے فنڈز مہیا کیے جائیں گے

 

امریکی صدر کے خصوصی نمائیدے یا سیکریڑی آف سٹیٹ ہر سال ان شرائط پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں کانگرس کو سرٹییفیکیٹ پیش کریں گے

 

سرٹیفیکیٹ کی منظوری کے بعد پاکستان امداد کا حقدار حو گا

 

امریکی امداد ترجیحی بنیادوں پر غیر حکومتی اداروں یا این جی اووز کے زریعے خرچ کی جائے گی

 


 

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Invite your mail contacts to join your friends list with Windows Live Spaces. It's easy! Try it!

No comments:

Post a Comment