Nadeem Malik

24.9.09

    

 

 

Islamabad Tonight – 24th September 2009

Tariq Fatmi Analyst, Gen. (R) Shoaib Amjed Analyst and

Asif Ayadi in fresh episode of Islamabad Tonight

 

Islamabad Tonight 24th September 2009

 

لائین آف کنڑول کو بین الاقوامی سرحد تسلیم کرنے کیلیے پاکستان پر دباو ڈالا جا رہا ہے- آصف ایزدی
فریندز آف پاکستان کے اجلاس سے بہت امید وابستہ نہیں کرنی چاھیے -جنرل امجد شعیب
بارک اوباما کی اجلاس میں شرکت سے امداد ملنے کے امکانات کافی روشن ہیں-حسن عباس...
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کی شرایط مانتے وقت پاکستان کے مفادات کا خیال نحیں رکھا جا رھا-جنرل امجد شعیب
کشمیر کے مسلے کا کوی بھی امریکی حل
 پاکستان کی بجاے بھارت کے حق میں ھو گا-آصف ایزدی

پاکستان کو جھادی گروپس ختم کرنا ھوں گے-طارق فاطمی
جہادی گروپس کی وجہ سےچین سمیت بہت سے مما لک پاکستان سے ناراض ہیں- طارق فاطمی

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Invite your mail contacts to join your friends list with Windows Live Spaces. It's easy! Try it!

No comments:

Post a Comment